yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران چور دروازے سے اقتدار حاصل نہیں کرسکتے، شہباز شریف

MH Kazmi July 12, 2017 1 min read
Imran cannot get power from the thief gate, Shahbaz Sharif
Share this:

وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان تمام تر کوششوں کے باوجود چور دروازے سے اقتدار حاصل نہیں کرسکتے، ان کی تمام تر توقعات کا دارو مدار جے آئی ٹی رپورٹ کی دستاویز پر مبنی ہے جو تضادات کا شکار ہے۔

Imran cannot get power from the thief gate, Shahbaz Sharif
Imran cannot get power from the thief gate, Shahbaz Sharif

لاہور سے جاری ایک بیان میں وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ مشرف دور سے آج تک عمران خان نے ہمیشہ سیاست میں مصنوعی سہارے ڈھونڈنے کی کوشش کی ،کاش عمران خان ایسا کرنے کی بجائے جمہوری عمل پر بھروسہ کرتے ۔ ان کا کہنا تھا کہ قدرت نے عمران خان کو کے پی کے میں نادر موقع دیا تھا لیکن عوام کی خدمت ان لوگوں کے بس کا کام نہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی تمام تر توقعات کا دارومدار جے آئی ٹی رپورٹ کی دستاویز پرمبنی ہے مگر اس رپورٹ کے مندرجات تضادات کا شکار ہیں اور یہ رپورٹ منظر عام پر آنے سے پہلے متنازعہ ہوچکی ہے۔ شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان نے میرے خلاف عدالت میں ریفرنس دائر کرنے کی دھمکی دی ہے اور میں عمران خان کے ریفرنس کا انتظار کروں گا ۔یقین ہے نیازی صاحب اس ریفرنس کے بعد عدالت کا سامنا کرنے کی بجائے حیلے بہانے تلاش کریں گے۔ شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان کی میرے خلاف ہرزہ سرائی نئی بات نہیں ان کے خلاف دروغ گوئی پر دس ارب روپے کا ہرجانہ دائر کر رکھا ہے عمران خان نے 23 مارچ 2013 کو لاہور کے ایک جلسے میں جھوٹ نہ بولنے کا اعلان کیا تھا ان کی سیاست سے جھوٹ اور گالیاں نکال دیں توباقی کچھ نہیں بچے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
England: The roof collapsed after the fire at the Health Center
Previous Post انگلینڈ: ہیلتھ سینٹر میں آتشزدگی کے بعد چھت گرگئی
Next Post مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3نوجوانوں کو شہید کردیا
Indian army killed 3 more young in occupied Kashmir

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.