yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پی ایس ایل تھری: محمد حفیظ کے ’’سلطان‘‘ بننے کا قوی امکان

MH Kazmi July 7, 2017 1 min read
PSL 3rd: Mohammad Hafeez strong possibility of becoming "Sultan"
Share this:

پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کی چھٹی ٹیم “ملتان سلطانز” کے کپتان، نائب کپتان اور ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے منصوبہ بندی شروع ہو گئی۔

PSL 3rd: Mohammad Hafeez strong possibility of becoming "Sultan"
PSL 3rd: Mohammad Hafeez strong possibility of becoming “Sultan”

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیز ن تھری کی چھٹی ٹیم “ملتان سلطانز” کے کپتان، نائب کپتان اور ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے منصوبہ بندی شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی قیادت قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کریں گے جبکہ سابق سری لنکن بیٹسمین مہیلا جے وردنے اُن کے نائب ہوں گے۔ٹیم کی کوچنگ کیلئے آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معاملات ابھی مشاورت طلب ہیں لیکن امید ہے کہ ان تینوں کھلاڑیوں کو ہی اہم عہدے دئیے جائیں گے ۔یاد رہے کہ محمد حفیظ نے پی ایس ایل کے دونوں ایڈیشنز میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی تھی جبکہ مہیلا جے وردنے ٹورنامنٹ کے پہلے اور دوسرے سیزن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرتے رہے۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں چھٹی ٹیم کیلئے فیصل آباد ،فاٹا ،حیدرآباد ،ڈیرہ مراد جمالی اور ملتان کے نام شامل تھے تاہم ملتان کا نام فائنل ہوا اور اس کے آفیشل لوگو کی لانچنگ تقریب پر اسے “ملتان سلطانز” کا نام دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی چھٹی فرنچائز کیلئے ہر ٹیم ،ہر کیٹگری سے ایک، ایک کھلاڑی لیا جا ئے گا اور قوی امکان ہے کہ قیادت کیلئے پشاور زلمی سے محمد حفیظ کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ اس حوالے سے شعیب ملک بھی زیر غور تھے مگر انہوں نے نئی ٹیم کی قیادت سنبھالنے سے معذرت کرلی ہے۔

پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کی چھٹی ٹیم “ملتان سلطانز” کے کپتان، نائب کپتان اور ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے منصوبہ بندی شروع ہو گئی۔ لاہور:(روزنامہ دنیا) پاکستان سپر لیگ سیز ن تھری کی چھٹی ٹیم “ملتان سلطانز” کے کپتان، نائب کپتان اور ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے منصوبہ بندی شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی قیادت قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کریں گے جبکہ سابق سری لنکن بیٹسمین مہیلا جے وردنے اُن کے نائب ہوں گے۔ٹیم کی کوچنگ کیلئے آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معاملات ابھی مشاورت طلب ہیں لیکن امید ہے کہ ان تینوں کھلاڑیوں کو ہی اہم عہدے دئیے جائیں گے ۔یاد رہے کہ محمد حفیظ نے پی ایس ایل کے دونوں ایڈیشنز میں پشاور زلمی کی نمائندگی کی تھی جبکہ مہیلا جے وردنے ٹورنامنٹ کے پہلے اور دوسرے سیزن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرتے رہے۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں چھٹی ٹیم کیلئے فیصل آباد ،فاٹا ،حیدرآباد ،ڈیرہ مراد جمالی اور ملتان کے نام شامل تھے تاہم ملتان کا نام فائنل ہوا اور اس کے آفیشل لوگو کی لانچنگ تقریب پر اسے “ملتان سلطانز” کا نام دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی چھٹی فرنچائز کیلئے ہر ٹیم ،ہر کیٹگری سے ایک، ایک کھلاڑی لیا جا ئے گا اور قوی امکان ہے کہ قیادت کیلئے پشاور زلمی سے محمد حفیظ کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ اس حوالے سے شعیب ملک بھی زیر غور تھے مگر انہوں نے نئی ٹیم کی قیادت سنبھالنے سے معذرت کرلی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Poland first women neglected trump conspiracy
Previous Post پولینڈ کی خاتون اول ٹرمپ کا مصافحہ نظر انداز کرگئیں
Next Post قومی کرکٹ ٹیم کے فلاور کی گرانٹ ختم ہونے کا امکان
Grants are likely to end of the National Cricket Team flower

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.