yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وینزویلا میں سرکاری حامیوں کا اسمبلی پر دھاوا، اپوزیشن ارکان زخمی

MH Kazmi July 6, 2017 1 min read
Government supporters prostrate on the assembly, opposition members were injured in Venezuela
Share this:

کراکس: وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں قومی اسمبلی پر حکومت کے حامیوں نے حملہ کرکے حزبِ اختلاف کے متعدد ارکان کو زخمی کردیا۔

Government supporters prostrate on the assembly, opposition members were injured in Venezuela
Government supporters prostrate on the assembly, opposition members were injured in Venezuela

وینزویلا میں گزشتہ ماہ سے حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں میں کشیدگی جاری ہے اور اپوزیشن کارکنان نے دارالحکومت کراکس کی سڑکوں کو میدان جنگ بنا رکھا تھا۔ تاہم حکومت کے حامیوں نے بھی ایک قدم آگے بڑھ کر انہیں جواب دیا اور گزشتہ روز کراکس میں قومی اسمبلی کے جاری اجلاس پر حملہ کرکے اپوزیشن اراکین کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث کئی اپوزیشن ارکان لہولہان ہو گئے۔ 5 جولائی کو وینزویلا کے یومِ آزادی کے موقعے پر کراکس میں واقع قومی اسمبلی میں تقریب جاری تھی جس میں حزبِ اختلاف سے تعلق رکھنے والے ارکان کی بڑی تعداد موجود تھی جس پر حکومتی حامیوں نے دھاوا بول دیا۔ اس حملے میں وینزویلا اسمبلی کے 7 ملازمین اور حزبِ اختلاف کے 5 اراکین شدید زخمی ہوئے۔

اسمبلی عمارت میں موجود صحافیوں کا کہنا ہے کہ حملہ آور پتھروں، پائپوں اور ڈنڈوں سے لیس تھے جنہوں نے اپوزیشن اراکین کے علاوہ میڈیا کے نمائندوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور توڑ پھوڑ مچائی۔ مشتعل حملہ آوروں نے عمارت کے اندرونی حصوں کو آگ لگا دی جبکہ سیکیورٹی اہلکار کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد صورتحال پر قابو پانے میں کامیاب ہوئے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اس واقعے پر شدید ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے جمہوری اصولوں پر حملہ قرار دیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan never compromised Kashmir issue, Masood Khan
Previous Post پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا، مسعود خان
Next Post روس نے شمالی کوریا کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کردی
Russia opposes military action against North Korea

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.