yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

چھٹا سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ سارسل شہر میں جاری۔ فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ اور فرانسیسی پارلیمنٹ میں فرانس پاکستان دوستی کے چئرمین جناب فرانسوا پوپینی نے بھی ٹورنامنٹ میں شرکت کی

MH Kazmi July 3, 2017July 3, 2017 1 min read
Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris
Share this:

چھٹا سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ سارسل شہر میں جاری۔ فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ اور فرانسیسی پارلیمنٹ میں فرانس پاکستان دوستی کے چئرمین جناب فرانسوا پوپینی نے بھی ٹورنامنٹ میں شرکت کی

فائنل میچ میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی فائنل میچ کے بعد جیتنے والی ٹیم میں انعامات تقسیم کیے گئے اس موقع پر سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی نے فائنل میچ کے مرد میدان شیری وڑائچ کو ونر ٹرافی دی۔  اس موقع پر ہال مہمانوں سے کھچا کچھ بھرا ہوا تھا، شائقین والی بال نے ٹورنامنٹ میں بھر پور شرکت کر کے اپنی کھیل سے محبت ووابستگی کا بہترین ثبوت پیش کیا، ٹورنامنٹ کی انتظامی کمیٹی نے بھر پور انتظامات کر کے شائقین کے دل موہ لیے۔ فرانس پارلیمنٹ کے ممبر اور فرانس پارلیمنٹ میں فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کے صدر  فرانسو اپوپینی نے ایونٹ میں شرکت کر کے اسے چار چاند لگا دیئے انہوں نے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں سے ملاقات کی اور ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کو بہترین کھیل پر مبارکباد پیش کی

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
qari Farooq Ahmed, says, about, American, declared, terrorist, to, syed, Salah uddin
Previous Post کشمیر کی تحریک آزادی کے مجاہد دہشتگرد قراردینے سے پور ی دنیا کے فریڈم فائٹرز دہشتگردہوگئے، قاری فاروق احمد فاروقی
Next Post چھٹا سالانہیورپین والی بال ٹورنامنٹ چوہدری شمریز المعروف شیری وڑائچ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت لیا، فائنل میں شیری وڑائچ کا مقابلہ جمشید اکبر وڑائچ سے ہوا
Chaudhry Naveed Pukhowal Organizer 6th, International, European, VollyBall Tournament with Guest at Final Match

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.