yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سمن کا جمعہ بازار لگایا ہوا ہے، حسن نواز

MH Kazmi July 3, 2017 1 min read
Friday bazaar is installed of Summon's, Hassan nawaz
Share this:

وزیر اعظم کے صاحبزادے حسن نواز کا کہنا ہے کہ سمن کا جمعہ بازار لگایا ہوا ہے، ہمیں دن رات سمن بھیجے جارہے ہیں ، جے آئی ٹی سے پوچھا میرا قصور تو بتادیں ۔

Friday bazaar is installed of Summon's, Hassan nawaz
Friday bazaar is installed of Summon’s, Hassan nawaz

حسن نواز نے جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد جوڈیشل اکیڈمی سے باہر آکر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے اپنی تمام کمپنیوں، بینک اکاؤنٹس اور قرضوں کی تفصیل جے آئی ٹی میں پیش کردی ہے۔ حسن نواز کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی ہم کو بلاکر نواز شریف پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے، مخالفین کو مجھ سے، حسین یا مریم سے کوئی مسئلہ نہیں، بلکہ مسئلہ نواز شریف سے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی نے سمن کا جمعہ بازار لگایا ہوا ہے، دس سے بارہ سمن تو ہم بہن بھائیوں کے پاس جمع ہوچکے ہیں۔ مجھے برطانیہ سے بلا کر سوال پوچھ رہے ہیں مگر الزام بھی تو بتادیں۔

حسن نواز نے کہا کہ جے آئی ٹی کو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں، ان کے پاس کوئی چیز ہے تو بتادے، کوئی موٹرسائیکل چوری کا الزام ہی لگادیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں الزام لگتا ہے پھر تحقیقات ہوتی ہےیہاں الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔ عدالتی کیس ختم ہوگیا، تفتیش ہورہی ہے اورالزام ڈھونڈا جارہا ہے۔ جے آئی ٹی پر اعتماد نہیں، وزیراعظم کے حکم پر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوا۔ حسن نواز نے کہا کہ مجھ سے برطانوی کاروبار کے بارے میں کوئی سوالات نہیں کیے گئے، ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف پر دبائو ڈالنے کے لیے ان کے بچوں استعمال کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ حسن، حسین، مریم سے کوئی نہیں، اصل مسئلہ نوازشریف سے ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ishaq Dar also presented in front of JIT
Previous Post اسحاق ڈار بھی جے آئی ٹی کے روبرو پیش
Next Post کشمیر کی تحریک آزادی کے مجاہد دہشتگرد قراردینے سے پور ی دنیا کے فریڈم فائٹرز دہشتگردہوگئے، قاری فاروق احمد فاروقی
qari Farooq Ahmed, says, about, American, declared, terrorist, to, syed, Salah uddin

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.