لاہور میں نامعلوم افراد اسٹیج اور فلم پروڈیوسر علی رضا کے گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔

Lahore: firing at the Film producer Ali Raza’s house
علی رضا کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے علامہ اقبال ٹاؤن میں واقعہ ان کے گھر پر اچانک فائرنگ کر دی، تاہم وہ اور ان کے اہل خانہ محفوظ رہے۔ علی رضا کی درخواست پر پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔








