yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

افغانستان میں فائرنگ اور دھماکوں سے جج اور 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

MH Kazmi June 20, 2017June 20, 2017 1 min read
Firing and blasts judge and 8 security personnel were killed in Afghanistan
Share this:

کابل: افغانستان میں بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں ایک جج کے علاوہ بگرام ایئربیس کے 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Firing and blasts judge and 8 security personnel were killed in Afghanistan
Firing and blasts judge and 8 security personnel were killed in Afghanistan

افغان میڈیا کے مطابق شمالی صوبہ پروان کے ضلع بگرام میں نامعلوم افراد کے حملے میں امریکی فوجی ہوائی اڈے کے 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبائی گورنر کی ترجمان واحدہ شاہکار نے بتایا کہ سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی کےلیے بگرام جارہے تھے کہ راستے میں ان کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔ واضح رہے کہ بگرام ایئرفیلڈ افغانستان میں امریکا کا سب سے بڑا فوجی اڈہ بھی ہے۔ دوسری جانب مشرقی صوبہ ننگرہار کے شہر جلال آباد میں بم دھماکے کے نتیجے میں جج ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ جج کی گاڑی میں نصب مقناطیسی بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں جج اور ان کے دو بھائیوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جج شیر رحمان ہلاک ہوگئے۔

اب تک ان دونوں حملوں کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے تاہم ماضی میں افغان سیکیوریٹی فورسز پر طالبان افغانستان کی جانب سے حملے کیے جاتے رہے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار میں حال ہی میں داعش کی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ اُدھر دارالحکومت کابل سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک امریکی شہری کو اغوا کرلیا ہے۔ افغان ذرائع ابلاغ نے مغوی امریکی کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے تاہم اتنا ضرور بتایا گیا ہے کہ وہ عالمی بینک کے ایک منصوبے پر افغان وزارت زراعت میں کام کررہا تھا۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Welcome to the national team winning champions Trophy
Previous Post چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی قومی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
Next Post پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
Exposure in Pakistan's stock exchange

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.