yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شاہ رخ خان نے رنبیر کو فلم کا نام تجویز کرنے پر انعام دے دیا

MH Kazmi June 19, 2017 1 min read
Shah Rukh Khan gave awards to Ranbir on suggestion the name of the movie
Share this:

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کا نام تجویز کرنے پر رنبیر کپور کو 5000 روپے انعامی رقم دے دی۔

Shah Rukh Khan gave awards to Ranbir on suggestion the name of the movie
Shah Rukh Khan gave awards to Ranbir on suggestion the name of the movie

بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما ہدایت کار امتیاز علی کی فلم میں مرکزی کردار کررہے ہیں جب کہ فلم کی شوٹنگ کافی عرصے سے جاری ہے جس کے باوجود فلم کا نام تجویز نہیں کیا گیا تھا۔

گزشتہ دنوں سلمان خان نے بھی ٹوئٹر پر فلم کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے عوام سے نام تجویز کرنے کا کہا تھا لیکن اب رنبیر کی تجویز پر فلم کا نام ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ رکھ دیا گیا ہے اور فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کی تشہیری تقریب میں خود انہوں نے نام رکھنے کا بتاتے ہوئے شاہ رخ خان سے انعامی رقم مانگی تھی۔

شاہ رخ خان نے رنبیر کپور کی خواہش پوری کرتے ہوئے انہیں اپنی فلم کا نام تجویز کرنے پر 5 ہزار روپے بطور انعام دیئے اور اس موقع پر لی گئی تصویر کنگ خان نے ٹوئٹر پر بھی شیئر کی۔ اپنی ٹوئٹ میں شاہ رخ خان نے لکھا کہ “جگا جاسوس‘‘ کا حساب برابر کردیا ہے لہذا کرن جوہر کا بھی حساب پورا کردینا کیوں کہ ’’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ میں ’’جب‘‘ انہوں نے لگوایا ہے۔

ہدایت کار امتیاز علی اور رنبیر کپور میں کافی گہری دوستی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہدایت کار رنبیر کی کسی بات کو یکسر مسترد نہیں کرتے ہیں جب کہ ان کی فلم میں شاہ رخ خان اور انوشکا شرما مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے اور فلم 4 اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Shaheen's returns after conquering the fortress of Champions trophy
Previous Post چیمپئنزٹرافی کا قلعہ فتح کرنے کے بعد شاہینوں کی واپسی شروع
Next Post لندن میں شائقین نے نجم سیٹھی کو گھیر لیا، گو نواز گو کے نعرے
Fans surrounded the Najam sethi in London, slogan of the Go nawaz Go

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.