counter easy hit

وزیراعظم کی جے آئی ٹی آمد پر خصوصی کومبنگ کی جائیگی

وزیراعظم نواز شریف کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی کے موقع پر فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اور گردو نواح کی سیکیورٹی کلیئرنس کی جائے گی جبکہ سیکیورٹی کے The, special ,combing, AROUND, THE, JUDICIAL, ACADEMY, WILL, BE, CONDUCTED, ON, PM'S, ARRIVAL, IN, JITخصوصی انتظامات بھی کیے جائیں گے۔

جیو نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس اور خفیہ ادارے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اور گردو نواح کی خصوصی کومبنگ کریں گے ۔

وزیراعظم سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی کےلیے جمعرات 15 جون کو فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی آئیں گے ۔

اس سلسلے میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے گردو نواح میں سیکیورٹی ڈیوٹیوں پر اہلکارمامور کردیے جائیں گے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website