yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

روس میں کرپشن کے خلاف احتجاج، ایک ہزارافراد گرفتار

MH Kazmi June 12, 2017June 13, 2017 1 min read
Protest against corruption in Russia, a thousand people arrested
Share this:

Protest against corruption in Russia, a thousand people arrestedروسی حکومت نے کرپشن کے خلاف احتجاج کرنے والے اپوزیشن لیڈر الیکسی نیوالنی سمیت ایک ہزار کے قریب مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔خیال رہے کہ روس میں رواں سال مارچ میں بھی کرپشن کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہوا تھا جس کے بعد اب ایک مرتبہ پھر عوام کی بڑی تعداد حکومتی کرپشن کے خلاف احتجاج کرنے سڑکوں پر آگئی ہے۔احتجاج کی کال اپوزیشن لیڈر الیکسی نیوالنی نے دی تھی جنھوں نے اگلےسال ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے اور نئی نسل کو آن لائن مہم کے ذریعے سڑکوں پر لانےمیں کامیاب ہوئے ہیں۔

خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے ایک گھنٹے میں ہی 200 افراد دارالحکومت ماسکو اور سینٹ پیٹرزبرگ سے گرفتار کیے جن میں الیکسی نیوالنی خود بھی شامل تھے۔ماسکو کی ٹیورسکایا اسٹریٹ میں لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی تھی تاہم پولیس نے ان کا راستہ روکنے کی کوشش کی جبکہ ہیلی کاپٹر سے ان کی نگرانی کی جانے لگی لیکن مظاہرین حکومت کے خلاف واشگاف نعرے لگاتے رہے اور نیوالنی کی رہائی کا مطالبہ کررہے تھے۔ماسکو کے علاوہ روس کے دیگر شہروں میں بھی ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا لیکن حکام کی جانب سے متعدد جگہوں پر لوگوں کے اجتماع پر پابندی عائد کی گئی تھی۔اطلاعات کے مطابق حکام نے یونیورسٹی کےطلبا کو مظاہروں میں شرکت کی صورت میں یونیورسٹی سے معطل کرنے کی دھمکی دی اور انھیں روکنے کی کوشش کی گئی۔واضح رہے کہ 41 سالہ نیوالنی کی کرپشن کے خلاف ویڈیوز نے ملک میں تہلکہ مچادیا جس کے بعد ہزاروں کی تعداد میں عوام سڑکوں پر آئے جو 2012 میں صدر پیوٹن کے تیسرے مرتبہ صدارتی الیکشن کے خلاف ہونے والے احتجاج کےبعد عوام کی اتنی بڑی تعداد جمع ہوئی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
12 foods to reduce the risk of heart attack
Previous Post ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم کرنے والی 12 غذائیں
Next Post شاہ سلمان سے ملاقات کے بعد نواز شریف اسلام آباد کے لیے روانہ
Nawaz Sharif, left,for ,Islamabad, after, meeting, with, Shah Salman

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.