yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پی آئی اے ملازمین کو 3 سال قبل جاری عید ایڈوانس کی کٹوتی

MH Kazmi June 10, 2017 1 min read
Eid advance deduction of PIA employees issued three years ago
Share this:

 کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن انتظامیہ نے عید کے موقع پر ملازمین کو ایک لیٹرجاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پیآئی اے کی جانب سے 3 سال قبل ملازمین کو عید ایڈوانس دیاگیا تھا جس کی واپسی کیلیے ملازمین کی تنخواہوں سے رقم منہا کی جائے گی۔

Eid advance deduction of PIA employees issued three years ago
Eid advance deduction of PIA employees issued three years ago

مکتوب جاری ہونے کے بعد پی آئی اے کے ایک سے گروپ 5 تک کے ملازمین میں شدید بے چینی پھیل گئی اور ملازمین اس بات پر حیرت کا اظہارکررہے ہیں کہ عید ایڈوانس کی رقم منہا کرنے کا لیٹر عید کے موقع پر جاری کیا گیا تاکہ ملازمین کوامسال عید ایڈوانس سے محروم رکھا جا سکے. دوسری جانب پی آئی اے میں کام کرنے والے محنت کشوں کا کہنا تھا کہ 3سال قبل دیا جانے والا عید ایڈوانس منہا کرنے کے لیٹر پر موجودہ سی بی اے ایئرلیگ نے بھی چپ سادھ رکھی ہے جبکہ اس وقت سی بی اے کا دعویٰ تھا کہ عید ایڈوانس کی رقم منہا نہیں کی جائے گی۔ واضح رہے کہ پی آئی اے انتطامیہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے 50 ہزار روپے جو بطور عید ایڈوانس دیے گئے تھے اب یہ رقم آئندہ ماہ سے ملازمین کی تنخواہوں سے رقم منہا کی جائے گی تاہم ملازمین نے پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے جانے والے مکتوب کواوچھے ہتھکنڈے قرار دیدیا اور اس بات پر بھی افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ADB will give half the $8 million loan to Pakistan; agreement done
Previous Post ایشیائی بینک پاکستان کو ساڑھے 8 کروڑ ڈالر قرض دیگا؛ معاہدہ ہوگیا
Next Post قطر دہشت گردی کی مالی معاونت کرنا بند کرے، ڈونلڈ ٹرمپ
Qatar to stop financing of terrorism, Donald Trump

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.