yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مسئلے کا حل اس بائیکاٹ میں ہے

MH Kazmi June 10, 2017 1 min read
The solution is in this boycott
Share this:

گزشتہ دونوں سوشل میڈیا پر پھلوں کی خریداری کے بائیکاٹ کی مہم چلائی گئی تین دن کا یہ با ئیکاٹ پھلوں کی نا جائز قیمتوں میں کمی لانے کے لئے کیا گیا تھا ہمارے ملک میں ماہ رمضان کے شروع ہو نے قبل ناجائز منا فع خور ذخیرہ اند وزی شروع کر دیتے ہیں اور اس مقدس مہینے کو کما ئی سیزن سمجھتے ہوئے روزہ داروں کو لو ٹنا شر وع کر دیتا ہے تین دن کے اس عوامی بائیکاٹ کی وجہ سے پھلوںکی قیمتوں میں خاطر خو اہ کمی دیکھنے میں آئی ہے عوامی حلقوں کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ یہ بائیکاٹ کافی حد تک کا میا ب رہا اور عوام کو اپنے حق کے لئے ایسے کی متحد ہ ہو نا چا ہیے لیکن اس با ئیکاٹ کے ختم ہو تے ہی قیمتیں دوبار ہ اسی رو ٹین پرلو ٹ آئیں اور آہستہ آہستہ قیمتوں میں آضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اس مسئلے کا حل عوامی نظر میں با ئیکاٹ ہے جس سے قیمتوں کو کم کروایاجا سکتا ہے۔

دراصل یہ ایک عارضی حل ہے اس کے دو راستے ہیں ایک توحل حکو مت پاس ہے دوسراخود عوام کے پاس ہے حکومت و ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان نا جا ئز منافع خوروں کی گردن پر ہاتھ ڈالے اور بجا ئے غر یب ریڑھی والوں کو جر مانے کرنے کے ان آڑھتوں پر اپنی گرفت مضبوط کرے جو منڈی میں بیٹھ کر پل بھر میں لاکھوں کما لیتے ہیں شہر میں چند ایک سستے رمضان بازار لگا نے سے پور ے شہر کو اس کا فائد ہ حاصل نہیں ہو تا اب جن شہر وں کی آباد ی لاکھوں میں ہے وہاں یہ بازاراتنی بڑی آبادی کی ضروریات کو پو را نہیں کر سکتے اب ہر صوبے میں اور ہر شہر میں تو ایسے رمضان بازار مو جو د نہیں ہیںدوسری طر ف زیادہ تر آبا دی دیہا توں میں رہا ئشی پذیر ہے جو اس سہولت سے فائد ہ حاصل نہیں کر پا تیہے بات گھو م کر دوبارہ ریاست کے پاس آجاتی ہے کہ ان ناجا ئز منافع خوروں پر گرفت مز ید سخت کی جا ئے اب دوسرا حل عوام کے پاس ہے بجا ئے بائیکاٹ کر کے اس کا عارضی حل نکا لنے سے بہتر ہے کہ اس مسئلے کا مستقل حل تلاش کر یں میر ی نظر میں وہ حل ہے کفا یت شعاری جس پر عمل کر تے ہو ئے ہم نہ صرف پھلوں بلکہ ضروریات زند گی کی تما م اشیا ء میں کی قیمتوں میں کمی لا نے میں کا میا ب ہو سکتے ہیں جب ایک امیر اپنی گاڑی میںاپنی ضرورت سے زیاد ہ سامان مارکیٹ سے بھر کر لے جاتا ہے اورقیمتوں کی پرواہ کیے بغیرتو ما رکیٹ والے بھی ان جیسے گا ہکوں کے عا دی ہو جاتے ہیں پھر عا م غریب آدمی ان کو گاہک لگتا ہی نہیں وہ اس کے ساتھ بھی وہی سلوک اور ریٹ رکھتے ہیںجو وہ امیر آدمی کے ساتھ رکھتے ہیں جو بغیر دام کم کر وائے سودا لے لیتے ہیںپر غریب کی تکر ار اور باعث ان دوکاندار وں کو نا گوار گزرتی ہے وجہ یہ ہے کہ ان دوکانداروں کا سودا بڑے لو گ وافر مقد ار میں لے جا تے ہیں اب اگر ضرورت کی اشیاء کی خرید ار ی میں کفایت شعاری سے کام لیا جائے تو دوکاندار کو اپنا مال نکا لنے کی جلدی ہو تی ہے جس سے مارکیٹ میں قیمتیںکم اور برقرار رہتی ہیں اب جب ہر چیز کی قیمتیں آسمانوں پر ہوں گی اور وہ چیز ہر عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوں گی تو معاشرے کا توازن بگڑتا جا ئے گا۔

ان تمام مسائل کا حل بھی دو با توں میں ہے اور وہ صرف خود عوام کے پاس ہیں عوام صرف عوام نہیں جس میں پور ہ معاشرہ امیر غریب سب شامل ہیںجس میں آپ ہم اور میں سب شامل ہیں ہمیں ایک تو ان کا بائیکاٹ کر نا ہو گا جو عرصہ دارز سے ملک کو لو ٹ رہے ہیں جو ہر پانچ سا ل بعدکسی نئی لانڈری سے ڈرائی کلین کا ٹیگ لگا واکرآ جاتے ہیں اور ہم عوام ان کے عارضی میک اپ سے دھوکا کھا جا تے ہیں ہم ان کی جھو ٹی اور عارضی میٹھی باتوں میں آجا تے ہیں ہم ایک مر تبہ پھران اعتبار کر تے ہیں اور پھر پا نچ سا ل دوبارہ اذیت میں گزار تے ہیں اگر ہم ان سب جھو ٹے وعدے کر نے والوں اور عارضی ڈرائی کلین ہو کر آنے والوں کا با ئیکا ٹ کر یں تو ملکی حالات بہتری کی طر ف جا سکتے ہیں اور عوام کی حالت بہتر ہو سکتی ہے۔

اب آتے ہیں دوسری بات کی طر ف جس کا حل ہم سب کے پاس ہے اس با ئیکا ٹ کے بعد ہم اپنے معاشرے کو خوبصورت بنا نے میں کا میا ب ہو سکتے ہیں ہر طر ف امن سکون ہو سکتا ہے جر ائم کا خاتمہ ہو سکتا ہے نا جا ئز منا فع خوری اور اس جیسی مز ید برا ئیاں ختم ہو سکتی ہیں وہ با ئیکا ٹ ہے ان شیطانی کا موں کا جس کے لئے شیطان ہر وقت ہمیں ورغلاتا رہتا ہیں وہ ہمیں لا لچ نا جا ئز منافع خوری پر رشوت لینے پر چوری ڈاکے اور کر پشن کر نے پر کسی کا حق مارنے پر کسی کی عز ت اچھا لنے برائی او ر زناکرنے پر اور وہی شیطان ہمیں اللہ کے قریب جانے سے روکتابھی ہے وہی شیطان ہمیں نماز ‘روزہ اور زکو اة جیسے فرائض کی ادائیگی سے بھی روکتا ہے اور وہی شیطان ہمیں ہر وقت بہکاتا اور ورغلاتارہتا ہے جس کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں ہر وہ برائی جنم لیتی ہے جس کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے جس دن ہم سب نے ان شیطانی کا موںکا با ئیکا ٹ کرنے میں کا میاب ہو گئے تواس دن کے بعد ہمیں کسی دوسرے با ئیکاٹ کی ضرورت ہی نہیں پیش آئے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Elimination of load-shedding inevitable
Previous Post لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ناگزیر
Next Post جھوٹے حکمران
Liar ruling

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.