پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سینیر راہنما ساجد گوندل کی لاہور بلاول ہاوس میں چییر مین بلاو ل بھٹو زرداری سے ملاقات ،پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو اور فعال کرنے کا مطالبہ

چوہدری ساجد گوندل نے پیپلز پارٹی کو بیرون ملک فعال کرنے اور کارکنان کو یکجا کرنے کیلیے پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو پر زور دیا اور چیءرمین بلاول بھٹو زرداری سے تبادلہ خیال بھی کیا۔
















