yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قوم ہیں یا ہجوم

MH Kazmi June 6, 2017 1 min read
Are People or crowds
Share this:

ہم کیسی قوم ہیں؟
قوم ہیں یا ہجوم ہیں؟
شعور بیدار نہیں ہوا یا ہم نے آنکھوں پہ پٹی باندھ رکھی ہے؟
ان پڑھ کریں تو چلتا تعلیم یافتہ بھی اسی ڈگر پر ؟
ہم نے پچھلے دنوں ایک معرکہ سر کیا فروٹ بیچنے والوں کا بائیکاٹ کر کے ؟
سوشل میڈیا پر دھوم مچی ،سب بائیکاٹ ہی لکھے جا رہے تھے اور ہیں؟
ہم وہ قوم ہیں اگر کوئی کسی کو پھینٹی لگا رہا ہو اور ہم اس میں حصہ نہ لیں پاکستانیت ثابت نہیں ہوتی بغیر پوچھے دو تین مکے جڑنے کے بعد پوچھتے ہیں معاملہ کیا ہے ؟

کیوں نہ کہوں ہم ابھی تک ایک ہجوم ہیں؟
بطور جرنلسٹ کئی بار دیکھا لوگوں نے سنی سنائی بات پہ کسی کو مار دیا کہ اس نے توہین رسالت کی ہے بعد میں معلوم ہوا کہ یہ تو اسکے مخالفین کی چال تھی۔مرحوم تو عاشق رسول تھا؟
کیوں نہ کہوں ہم ہجوم ہیں ؟

ماہ مقدس کی آمد ہوتے ہی پاکستان میں کم بخت ذخیرہ اندوز ان ایکشن ہو جاتے ہیں مہنگائی کا پارہ ہائی کر دیا جاتا ہے۔فروٹ سمیت ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے۔اب ذخیرہ اندوز بھی فروٹ بائیکاٹ میں شامل ہو جائیں تو؟
میں کیوں نہ کہوں ہم ہجوم ہیں ؟
آہ ہم نے مزدور کا بائیکاٹ کر دیا جس کے معصوم بچے اس امید پر شام کر لیتے ہیں کہ پاپا آئے گا ہمارے لیے کچھ کھانے کو لائے گا؟
فروٹ بیچنے والا کڑکتی دھوپ میں سڑک کنارے دن بھر ،دس ،بیس،پچاس،اور سو روپے کا سودا بیچ کرشام کو بچوں کے لیے آٹا ،سبزی لیکر جاتا ہے؟
ہم نے اسکا بائیکاٹ کر دیا جو کڑکتی دھوپ میں فروٹ کے ساتھ اپنے خواب اور بچوں کا مستقبل بیچتا ہے؟
ہم نے اس کا بائیکاٹ کر دیا جو منڈی سے فروٹ خرید کر کے صرف چند روپے کمانے کی غرض سے دن بھر آپکی راہ تکتا ہے؟
تو سنو غریب کے منہ سے نوالہ چھیننے والو؟
آج تک آپ نے انکا کیوں نہیں بائیکاٹ کیا جنہوں نے میرے اور آپکے وطن عزیز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا؟
آج تک آپ نے انکا بائیکاٹ کیوں نہیں کیا جنہوں نے سرے محل اور سوئیزر لینڈ متعارف کروایا؟
آج تک آپ نے انکا کیوں نہیں بائیکاٹ کیا جنہیں سپریم کورٹ کے آنرایبل دو ججز نے ،،گاڈ فادر،،کا لقب دیا ؟
آج تک آپ نے انکا کیوں نہیں بائیکاٹ کیا جو ٹین پرسنٹ کے نام سے مشہور ہوئے ؟
آج تک آپ نے انکا کیوں نہیں بائیکاٹ کیا جنہوں ایفڈرین سکنڈل کو جنم دیا ؟
آج تک آپ نے انکا کیوں نہیں بائیکاٹ کیا جو لوٹے بھی ہیں اور لٹیرے بھی؟
آج تک آپ نے انکا کیوں نہیں بائیکاٹ کیا جو ہر سال رمضان بازار کی آڑ میں اربوں روپے خزانہ سرکار کا ضائع کر رہے ہیں؟
آج تک آپ نے انکا کیوں نہیں بائیکاٹ کیا جو اشتہارات کی مد میں اربوں روپے لٹا کر عوام کو چند روپے کا ریلف دیتے ہیں اور اربو کے کھابے بیوروکریسی اڑاتی ہے ؟
آج تک آپ نے انکا کیوں نہیں بائیکاٹ کیا جو بجلی کے نام پر عوام کی جان و مال سے کھیل رہے ہیں؟
آج تک آپ نے انکا کیوں نہیں بائیکاٹ کیا جنہوں نے مفاہمتی سیاست کی آڑ میں پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا؟
آج تک آپ نے انکا کیوں نہیں بائیکاٹ کیا جو کھاتے پاکستان،کماتے پاکستان سے،اور کام را کے لیے کرتے رہے اور ہیں ؟
آج تک آپ نے انکا کیوں نہیں بائیکاٹ کیا جنہوں پاکستان کو دو حسوں میں تقسیم کر دیا ؟
کراچی والے کبھی شرجیل میمن کا بائیکاٹ کر پائیں گے؟
جس جس نے ملکی خزانہ لوٹا کبھی اس شہر کے مکین اسکا بائیکاٹ کر پائیں گے؟
فروٹ والے کا بائیکاٹ کر کے کیا تاریخ رقم کر ڈالی ؟
میرے پاکستانی بھائیواگر حکومت وقت چاہیے کہ عوام کو ریلف ملنا چاہیے تو کوئی وجہ نہیں ہر چیز سستی نہ ہو مگر اے کمروں اور محلوں میں رہنے والے،پالیسی میکر کیا جانیں غربت کیا ہے؟بجلی نہ ہو تو تڑپا کیسے جاتا ہے؟پینے کا صاف پانی نہ ملے تو ایڑیاں رگڑ رگڑ کر غریب کیسے جان دیتا ہے ؟ہسپتالوں میں ڈاکٹر اور دوائی نہ ملے تو غریب اپنا خون تک بیچ دیتا ہے ؟بنیادی سہولیات کی فرہمی حکومتوں کی ذمہ داری ہے اور ہمارا حق ؟مگر حق دینے والے صرف ہم پہ اپنا حق جتانے میں لگے ہیں ؟کرسی کی لڑائی میں گو انکے گریبان چاک ہیں مگر ،،لیرو لیر،،ہم بھی ہو رہے ہیں؟کون دے گا ہمیں انصاف،سہولیات،مہنگائی سے نجات؟؟؟
جواب آتا ہے،،پاگل کوئی وی نئی؟
اگر صوبائی حکومت رمضان بازاروں پر اربوں لٹانے کی بجائے،انہیں روپوں سے یوٹیلٹی سٹور پر یہی سامان رکھوا دیتی تو اشیائے خوردونوش میں پچاس فیصد ریلف غریب عوام کو مل سکتا تھا مگر نئی؟
اے سی کمروں کی پالیسی ہمیں ریلف کم مہنگائی کے جھٹکے زیادہ دینے میں مصروف ہیں؟
آپ خود دیکھ لیں کسان کا کیا حال کر دیا گیا ہے ؟
چھوٹے کسان کو نہ زرعی ادویات خالص ملتی ہیں نہ خوراک سب کے سب بنجر زمینوں کی طرح بربادی کے دہانے پر پہنچ رہے ہیں ؟
ایک گیم کے تحت سرکاری سکولوں کو ویران کر کے پرائیوئٹ سکولوں کو آباد کیا گیا؟
کیا ان میں کوئی غریب اپنے بچے کو تعلیم دلوا سکتا ہے ؟
ہم نے کبھی پرائیوئٹ سکولز کا بائیکاٹ کرنے کے بارے سوچا؟
ہر بات پہ ایک ٹیس سی اٹھتی ہے ہر پالیسی پہ رونے کو جی چاہتا ہے ؟
مگر کس کے سامنے رو دوں؟
کس کو اپنا دکھڑا سنائو؟
کس قوم کو سمجھائوں کہ ادارے درست ہونگے تو سب ٹھیک ہو گا؟
کس کو بولو؟
اس قوم کو جو ابھی تک صرف کرکٹ کی جیت اور فروٹ کے بائیکاٹ پر اکٹھی دکھائی دیتی ہے؟
در اصل آج بھی ہم ایک ہجوم ہے؟
بیداری کا وقت ہے اٹھو اور تعلیم کو اپنا ہتھیار بنا لو میرے وطن کے نوجوانوں ؟
تب تمہیں اپنا حق بھی لینا آئے گا،آواز بھی اٹھا سکو گے؟
آئو عہد کریں ہر اس سیاسی پارٹی کا بائیکاٹ کریں گے جو اپنے اقتدار کی خاطر،قانون کی دھجیاں اڑائے گی؟
کمائے گی پاکستان سے محل اور بزنس باہر بنائے گی؟
وہ کوئی بھی پارٹی ہو ،کوئی بیوروکریٹ ہو اسکا احتساب ہم سب مل کر اور ایک قوم بن کر کریں گے؟

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
How long Pakistan will take test of patience of Kashmiris
Previous Post پاکستان کب تک کشمیریوں کے صبر کا امتحان لے گا
Next Post مشعال خان کی بے گناہی ثابت ہوئی ..اب اسے واپس لائیے‎
Innocence of Mashal Khan was proven.... Now to bring him back

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.