yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سندھ میں 960 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

MH Kazmi June 5, 2017 1 min read
More than 960 billion provincial budget will be presented today in Sindh
Share this:

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آج آئندہ مالی سال کیلئے 960 ارب سے زائد کا بجٹ پیش کریں گے۔ ترقیاتی بجٹ کا تخمینہ 347 ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ 28 ارب 30 کروڑ کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز متوقع ہے۔

More than 960 billion provincial budget will be presented today in Sindh
More than 960 billion provincial budget will be presented today in Sindh

کراچی: گورنر سندھ نے سندھ اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے، جس میں وزیر اعلٰیٰ سندھ مراد علی شاہ رواں مالی سال کا ضمنی بجٹ اور آئندہ مالی سال 2017-18 کی بجٹ تجاویز پیش کریں گے۔ آئندہ مالی سال کے لئے 825 ارب کی جگہ 960 ارب سے زائد کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔ جس میں وفاقی اور صوبائی وصولیوں سے 900 ارب روپے کی آمدنی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 28 ارب 30 کروڑ کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز ہے۔
مختلف محکموں کے لئے رقوم گزشتہ بجٹ زیادہ رکھی جائیں گی۔ وفاقی بجٹ کے بعد سندھ حکومت نے بھی آخری سال سیاسی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کئی منصوبوں کی تکمیل ہنگامی بنیاد پر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 347 ارب روپے تجویز کئے گئے ہیں۔ تعلیم کے لئے 161 ارب روپے سے بڑھا کر 170 ارب، صحت کے لئے 66 ارب سے بڑھا کر 83 ارب، زراعت کیلئے 7 ارب سے بڑھا کر 7 ارب 63 کروڑ روپے، بلدیات کیلئے 62 ارب سے بڑھا کر 67 ارب 60 کروڑ روپے، کھیل اور امور نوجوانان کیلئے 37 کروڑ سے بڑھا کر 39 ارب اور پولیس سمیت محکمہ داخلہ کا بجٹ 82 ارب سے بڑھا کر 87 ارب تیس کروڑ کرنے کی تجویز ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sadiqabad: truck crushed and killed three women walking path
Previous Post صادق آباد: ٹرک نے تین راہ چلتی خواتین کو کچل کر مار ڈالا
Next Post پاناما لیکس: تحقیقاتی ٹیم آج اپنی رپورٹ مرتب کرے گی
Panama Leaks:: Investigation team will compile a report today.

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.