yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کھیلوں کا زوال، کھلاڑیوں کی عدم دلچسپی ہے، جان شیر

MH Kazmi June 5, 2017 1 min read
Decline sports, players' disinterest, Jaan Sher
Share this:

لاہور: سابق عالمی اسکواش چیمپئن جان شیر خان نے کھیلوں کے زوال کی وجہ کھلاڑیوں کی محنت میں عدم دلچسپی کو قرار دےدیا۔

Decline sports, players' disinterest, Jaan Sher
Decline sports, players’ disinterest, Jaan Sher

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کھیلوں کے میدان میں پاکستان نے کافی عرصہ تک حکمرانی کی ہے جس میں قومی کھیل ہاکی، کرکٹ، اسکواش اور اسنوکر قابل ذکر ہیں۔ اعزازات ہمارے ہاتھ سے نکلنے کی بڑی وجہ کھلاڑیوں کا محنت سے جی چرانا اور آرگنائزرز کی جانب سے دلچسپی ختم ہونا ہے۔ جان شیر خان نے کہا کہ اگر کھلاڑی محنت کرتے تو کوئی شک نہیں کہ یہ اعزارت ہمارے پاس اب بھی ہوتے، جن ملکوںنے کھیلوں میںہم سے سیکھا وہ ہم سے آگے نکل گئے ہیں، اب بھی یقین سے کہتا ہوںکہ اگرآرگنائزر نیک نیتی سے کام لیں اورکھلاڑی سخت محنت کریں تو اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم دنیا میں کھویا ہو ا مقام دوبارہ حاصل نہ کرسکیں۔

اسکوائش چیمپئن نے کہا کہ ہمارے دور میں اتنی سہولیات بھی نہیں ہوتی تھیں جتنی اب کھلاڑیوں کو میسر ہیں، آرگنائزرز کو بھی چاہیے کہ کھلاڑیوں کیلیے اچھے کوچز مہیا کریں اور زیادہ سے زیادہ ٹورنامنٹس کا انعقاد کریں۔ جان شیر نے کہا کہ عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 19 سے28 جولائی تک نیوزی لینڈ میں کھیلی جائے گی جس میں دنیا بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے اور ہمارے قومی کھلاڑیوں کو بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اترنا ہوگا، رمضان المبارک میں بھی ایونٹ کی تیاری کے سلسلے میں اسلام آباد میں تربیتی کیمپ جاری ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ireland victory against Pakistan
Previous Post پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کی فتح
Next Post صادق آباد: ٹرک نے تین راہ چلتی خواتین کو کچل کر مار ڈالا
Sadiqabad: truck crushed and killed three women walking path

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.