قاری فاروق احمد سابقہ چیف آرگناءزر پی پی پی کا ڈاءریکٹر منہاج القرآن فرانس انٹرنیشنل علامہ حسن میر قادری کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی

علامہ حسن میر قادری نے قاری فاروق احمد کا شکریہ ادا کیا اور پیرس میں پاکستانی کمیونٹی اور تمام سیاسی وسماجی کارکنان کے ساتھ انکے جذبہ خیرسگالی کو سراہا۔








