yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی گلوکار ابھیجیت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کر دیا گیا

MH Kazmi May 24, 2017 1 min read
Indian singer Abhijit closed Twitter account
Share this:

ممبئی: بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ جتنا سریلا گلا رکھتے ہیں اتنی ہی گندی سوچ اور زہریلی زبان بھی استعمال کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے شدت پسند رجحانات کی بدولت ایک بڑے حلقے میں ناپسندیدہ سمجھے جاتے ہیں اور اب نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ٹوئٹر انتظامیہ نے ان کا اکاؤنٹ ہی بند کردیا ہے۔

Indian singer Abhijit closed Twitter account
Indian singer Abhijit closed Twitter account

ابھیجیت بھٹاچاریہ نے چند روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر نئی دلی کی جواہر لال نہرو یونی ورسٹی کی طلبہ رہنما شہلا راشد پر جسم فروشی کا الزام لگاتے ہوئے نازیبا الفاظ استعمال کیے تھے، جس پر سوشل میڈیا کے دیگر صارفین نے ردعمل میں شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ ٹوئٹر نے کارروائی کرتے ہوئے انتہا پسند بھارتی گلوکار کا اکاؤنٹ بند کردیا۔ شہلا راشد نے ٹوئٹر صارفین کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ابھیجیت بھٹاچاریہ کے خلاف ان کی حمایت کی تھی۔

اکاؤنٹ بند کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے ابھیجیت بھٹاچاریہ نے کہا کہ انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ پورا بھارت میرے ساتھ ہے۔ ادھر سونو نگم نے ابھیجیت بھٹاچاریہ کی حمایت میں ٹوئٹر پر جانبداری کا الزام لگاتے ہوئے اپنا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا۔ قبل ازیں شہلا راشد نے الزام لگایا تھا کہ بھارت کی مختلف ریاستوں میں سرکاری وزرا جسم فروشی کے دھندہ چلا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ابھیجیت بھٹاچاریہ مسلمانوں خصوصا پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کے حوالے سے بھی بہت مشہور ہیں۔ گزشتہ برس بالی ووڈ میں جب پاکستانی فنکاروں کا عرصہ حیات تنگ کیا گیا تو ابھیجیت بھٹا چاریہ زہر اگلنے والوں میں پیش پیش تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
State Bank has set the charity course for this year
Previous Post اسٹیٹ بینک نے رواں برس کیلئے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا
Next Post پاکستان پرکشش کاروبار، تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقعے فراہم کرتا ہے۔
Ambassador of Pakistan and French Senator during a visit to Calvados region of France

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.