yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پارٹی فنڈنگ ریفرنس؛ عمران خان کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

MH Kazmi May 23, 2017 1 min read
Party Funding reference, Imran Khan rejected the request to postpone hearing
Share this:

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں عمران خان کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 7 جون تک جواب طلب کرلیا۔

Party Funding reference, Imran Khan rejected the request to postpone hearing
Party Funding reference, Imran Khan rejected the request to postpone hearing

الیکشن کمیشن میں ممنوعہ ذرائع سے پارٹی فنڈز لینے پر عمران خان کی نااہلی کے لئے ہاشم بھٹہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی۔ درخواست گزار ہاشم علی بھٹہ کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا تھا عمران خان نے 2010 سے 2015 تک کے جو پارٹی کے اثاثہ جات جمع کرائے تھے اس میں انہوں نے بیان دیا تھا کہ ہم نے کوئی بھی فنڈ نہیں لیا۔

ہاشم علی بھٹہ نے الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی جانب سے  ممنوعہ ذرائع سے فنڈنگ حاصل کرنے کی تفصیلات جمع کرائی تھیں جس پر الیکشن کمیشن نے عمران خان کو آج جواب جمع کرانے کا حکم دیا گیا تھا تاہم عمران خان کے وکیل شرافت چوہدری نے جواب جمع نہیں کرایا اور سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دیتے ہوئے استدعا کی کہ عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں بھی حنیف عباسی کی جانب سے اسی نوعیت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔

چیف الیکشن کمشنرسردار رضاخان  نے استفسار کیا کہ کیا آپ سپریم کورٹ میں جواب دے چکے ہیں آپ سے جو جواب مانگا ہے وہ جمع کرانے میں کیا حرج ہے؟  وکیل عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ میں انہی نکات پر دائر پٹیشن کا جواب دے چکے ہیں اور عمران خان نے 2010 سے 2015 تک کا سرٹیفکیٹ دیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ہم نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز نہیں لئے۔

الیکشن کمیشن کے بینچ نے مشاوت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا اور کچھ دیر بعد جواب سناتے ہوئےحکم دیا کہ عمران خان پہلے 2010 سے 2015 تک کے پارٹی فنڈنگ کے حوالے سے جواب جمع کرائیں اس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ ہاشم علی بھٹہ کی درخواست سماعت کے لئے غیر معینہ مدت تک ملتوی کی جائے یا نہیں۔ عدالت نے عمران خان سے 7 جون تک جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Roof collapsed in Swat kills 3 members of a family
Previous Post سوات میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
Next Post حکومت کے ایک ہی دن روزے کے لیے خیبر پختونخوا کے علما سے رابطے
The government Contacts with the scholars of KPK for fasting for same day

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.