yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اعلیٰ تعلیمی کمیشن اور جامعہ کراچی میں 3 نکات پر اتفاق ہو گیا

MH Kazmi May 22, 2017 1 min read
Agreed on 3 points in the Higher Education Commission and the University of Karachi
Share this:

کراچی: اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان اور جامعہ کراچی کے مابین ایم فل لیڈنگ ٹوپی ایچ ڈی پروگرام جاری رکھنے اورمذکورہ پروگرام کے حامل طلبا کی اسناد کی تصدیق پراصولی اتفاق ہوگیا ہے یہ اتفاق ایچ ای سی کی جانب سے جامعہ کراچی بھجوائے گئے وفد اوریونیورسٹی انتظامیہ کے مابین ہوا ہے۔

Agreed on 3 points in the Higher Education Commission and the University of Karachi
Agreed on 3 points in the Higher Education Commission and the University of Karachi

جامعہ کراچی آنے والے بے اختیار وفد نے معاملے کوایچ ای سی کی حتمی منظوری سے مشروط کردیا واضح رہے کہ اس فیصلے اور اس کی منظوری سے جامعہ کراچی کے ایم فل، پی ایچ ڈی کے مجموعی طورپر 2200 طلبہ وطالبات کا مستقبل مشروط ہے تاہم اس سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں اعلیٰ تعلیمی کمیشن اور جامعہ کراچی کی مجلس برائے اعلیٰ تعلیم و تحقیق کے اراکین کے مابین اجلاس میں یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرمحمد اجمل خان موجود تھے جبکہ ایچ ای سی کی جانب سے ڈاکٹراسماعیل اوررفیق بلوچ شریک ہوئے۔

اجلاس میں 3 نکات پراصولی اتفاق کیا گیا جس میں 2015 تک متعلقہ پروگرام میں انرولڈ ہونے والے طلبہ وطالبات کو ایم فل سے پی ایچ ڈی میں کنورژن اوران کی اسنادکی ایچ ای سی کی جانب سے تصدیق پر اتفاق کیا گیا تاہم ایسے طلبا کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ اپنے متعلقہ ڈگری پروگرام کی تکمیل مقررہ مدت 7 سال میں کرلیں۔

واضح رہے کہ ایسے طلبا کی تعداد 1615 ہیں جو اس معاملے سے متاثرہ کل طلبا کا 72 فیصد ہیں،2016-17 میں ایم فل پروگرام میں داخلہ لینے والے طلبا کوبھی پی ایچ ڈی میں کنورژن کی اجازت دینے پر اصولی اتفاق ہوا تاہم اگر وہ چاہیں تومحض ایم فل کی سند بھی لے سکیں گے۔

علاوہ ازیں اجلاس میں ایچ ای سی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی تکمیل کے 3 برس کے بعد طلبا کوسپروائز کرنے کی شرط پر طویل بحث ہوئی اور بظاہرایچ ای سی کی جانب سے آئی ہوئی ٹیم اس شق کوختم کرنے پر بھی راضی ہوگئی تاہم مہمان کمیٹی نے ان تمام فیصلوں کی توثیق کمیشن کی منظوری سے مشروط کی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistani mountaineer Abdul Jabbar reached the Mount Everest
Previous Post پاکستانی کوہ پیما عبدالجبار نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا
Next Post مردان کی عبدالولی خان یونی ورسٹی 40 روز بعد کھول دی گئی
Abdul Wali Khan University of Mardan opened after 40 days

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.