yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کلبھوشن ہو یا کوئی دہشتگرد ، قانون کے مطابق سزا ملے گی : اعزاز چودھری

MH Kazmi May 21, 2017 1 min read
Kulbhushan or any terrorist, will be punished according to the law: Aizaz Choudhry
Share this:

سعودی عرب میں نواز ٹرمپ ملاقات سے پاک امریکہ تعلقات میں بہتری آئے گی :پاکستانی سفیر کی واشنگٹن میں صوفی نائٹ کی تقریب میں گفتگو

Kulbhushan or any terrorist, will be punished according to the law: Aizaz Choudhry
Kulbhushan or any terrorist, will be punished according to the law: Aizaz Choudhry

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صوفی نائٹ ہوئی جس میں دفتر خارجہ کی اہم شخصیات اور کثیر تعداد میں امریکیوں نے شرکت کی۔ پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا اس موقع پر کہنا تھا کہ کلبھوشن ہو یا اور کوئی دہشت گرد، اسے قانون کے مطابق سزا ملے گی ، نواز ٹرمپ ملاقات پاک امریکہ تعلقات میں معاون ثابت ہوگی ۔ پاکستان اور امریکا کی دوستی کو 70 سال ہوگئے ، واشنگٹن میں اس حوالے سے پاکستانی سفارتخانے میں صوفی نائٹ کا انعقاد کیا گیا ، تقریب میں پاکستانی سفیر اعزاز چودھری ، دفتر خارجہ کی اہم شخصیات اور امریکی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ استاد دلشاد نے خوبصورت دھنیں بکھیر کر سماں باندھ دیا۔

دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی سفیر اعزاز چودھری نے کہا امریکہ میں اولیاء کرام کا پیغام صوفی میوزک کے ذریعے دیا گیا ۔ کلبھوشن سے متعلق سوال پر اعزاز چودھری نے کہا کلبھوشن ہو یا اور کوئی دہشتگرد ، اسے قانون کے مطابق سزا ملے گی ۔ پاکستانی سفیر نے کہا سعودی عرب میں نواز ٹرمپ ملاقات پاک امریکہ تعلقات میں معاون ثابت ہو گی ۔ اعزاز چودھری نے کہا صدر ٹرمپ کا سعودی عرب کا دورہ مسلمان ممالک کے ساتھ امریکہ کے بہتر تعلقات کی نشاندہی کر رہا ہے ، امریکہ سے دفاعی معاہدہ سعودیہ نے اپنی دفاعی ضروریات کے تحت کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The solution to the conflict on the moon of Ramadan and Eid in Pakistan with scientifically
Previous Post پاکستان میں رمضان المبارک اور عید کے چاند پر تضاد کا حل سائنسی طریقے سے
Next Post وہاڑی: حاصل پور روڈ پر کار اور ٹرالر میں تصادم، 5 افراد زخمی
Vehari: Clash in car and trailer on hasil pur road, 5 men injured

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.