yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ممنوع ادویہ اور پلاسٹک کے اعضا درآمد کرنے کی کوشش

MH Kazmi May 13, 2017 1 min read
Try to import prohibited substances and plastic parts
Share this:

 کراچی: پاکستان کسٹمزکے مختلف شعبوں نے مس ڈیکلریشن کے ذریعے درآمدی آٹو پارٹس اورممنوع ادویہ، پلاسٹک کے اعضا کی کلیئرنس ناکام بنادی۔ ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ کلکٹریٹ کے شعبہ اے آئی بی/آراینڈڈی نے گڈزڈیکلریشن میںغلط بیانی کے ذریعے آٹوپارٹس کنسائمنٹ کی کم ٹیکسوں کے عوض کلیئرنس حاصل کرنے کی کوشش پرمتعلقہ درآمدکنندہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Try to import prohibited substances and plastic parts
Try to import prohibited substances and plastic parts

ذرائع نے بتایا کہ میسرزایان انٹرپرائززنے چین سے آٹوپارٹس کاکنسائمنٹ درآمدکیا جس کی کلیئرنس کے لیے درآمدکنندہ نے غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے گڈزڈیکلریشن فائل کرتے وقت آٹوپارٹس کے بجائے مشینری پارٹس ظاہرکرکے کم مالیت کی ڈیوٹی وٹیکسوں کے عوض کلیئرنس حاصل کرنے کی کوشش کی لیکن کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ کلکٹریٹ کے شعبہ اے آئی بی/آراینڈڈی نے دوبارہ ایگزامنیشن کی توانکشاف ہواکہ کنسائمنٹ میں مشینری پارٹس کے بجائے آٹوپارٹس ہیں۔ واضح رہے کہ مشینری پارٹس پرکسٹمز ڈیوٹی و ٹیکسوں کی شرح کم ہے لیکن درآمدی آٹوپارٹس کیلیے ٹیرف زیادہ ہیں، اس کیس میں غلط بیانی کے ذریعے قومی خزانے کو 10 لاکھ روپے کاریونیو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تھی۔

درآمدی سطح پر بے قاعدگی کے ایک اور کیس میں پاکستان کسٹمز ایئرفریٹ یونٹ کراچی نے ملک میں درآمدہونے والی جنسی ادویہ اور پلاسٹک کے اعضا کی کلیئرنس کوناکام بناتے ہوئے مذکورہ کنسائمنٹ ضبط کرلیا۔ ذرائع نے بتایاکہ خرم انٹرپرائزز کی جانب سے چین سے 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی جنسی ادویہ اور پلاسٹک کے اعضا درآمدکیے گئے جس کی کلیئرنس کیلیے مناسب موقع تلاش کیا جا رہا تھا لیکن کسٹمز ایئرفریٹ یونٹ پر تعینات افسران کوخفیہ اطلاع ملی کہ درآمدی جنسی ادویہ میں شامل گولیاں،کریم ،آئل اورپلاسٹک کے اعضا کی کلیئرنس کیلیے مناسب موقع تلاش کیاجا رہاہے۔

جس پرکسٹمزایئرفریٹ یونٹ کے افسران نے جیریز شیڈ میں دسمبر 2016 سے رکھے ہوئے مذکورہ کنسائمنٹ کے 13 کارٹنز کی ایگزامنیشن کی تو اس میں مذکورہ ممنوع اشیا موجود تھیں جسے فوری طور پرضبط کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ جنسی ادویہ کی درآمدپر حکومت پاکستان کی جانب سے پابندی عائدہے۔ ذرائع نے بتایاکہ جیریز شیڈ میں دسمبر 2016 سے رکھے ہوئے اس کنسائمنٹ کا کوئی دعویدار نہیں آیا اس لیے مذکورہ کنسائمنٹ کو ضبط کرکے تحقیقات کی جا رہی ہیں تاکہ اصل مجرموں تک پہنچاجاسکے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
US gave indication of the worsening conditions in Afghanistan
Previous Post امریکا نے افغانستان کے حالات مزید خراب ہونے کا عندیہ دیدیا
Next Post بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں فضائی حملوں کی اجازت دیدی
India allowed air strikes in occupied Kashmir

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.