ممبئی: بھارت نے رواں برس پاکستان کی جگہ نیوزی لینڈ سے کرکٹ سیریز طے کردی۔

India has decided this year to cricket series against New Zealand
replace Pakistan
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بورڈ نے رواں برس نومبر میں پاکستان سے ہوم سیریز کیلیے گنجائش رکھی ہوئی تھی تاہم پی سی بی کی جانب سے باہمی سیریز نہ کھیلنے پر زرتلافی کے مطالبے پر اس نے کیویز کونومبر میں ٹورکرنے پر راضی کرلیا ہے۔ پاکستان نے بھارت کو ایم او یو کی پاسداری نہ کرنے پر 447 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا رکھا ہے۔








