yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شعیب ملک چھٹی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر

MH Kazmi May 10, 2017 1 min read
Shoaib Malik Pakistani cricketer who played Champions Trophy as sixth times
Share this:

دبئی:  شعیب ملک آئی سی سی مسلسل چھٹی مرتبہ چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واحد پاکستانی کرکٹر ہیں۔

Shoaib Malik Pakistani cricketer who played Champions Trophy as sixth times
Shoaib Malik Pakistani cricketer who played Champions Trophy as sixth times

آئی سی سی نے چیمپئر ٹرافی میں شرکت کرنے والے اسکواڈ کنفرم کر دیئے ہیں۔ 9 پلیئرز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 6 مرتبہ شرکت کر چکے ہیں۔ پاکستان کے شعیب ملک مسلسل چھٹی مرتبہ پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واحد پلیئر ہیں۔ 6 مرتبہ میگا ایونٹ کھیلنے والے دیگر پلیئرز میں آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ، انڈیا کے راہول ڈریوڈ، نیوزی لینڈ کے ڈینیئل ویٹوری، جنوبی افریقہ کے مارک باؤچر، جیک کیلس اور سری لنکا کے سنتھ جے سوریا، مہیلا جے وردنے اور کمارا سنگاکارا شامل ہیں۔

 

35 سالہ شعیب ملک نے پہلی مرتبہ 2002 میں کولمبو میں منعقدہ چیمپئنر ٹرافی میں شرکت کی، اس کے بعد 2004 اور 2013 میں انگلینڈ، 2006 میں بھارت اور 2009 میں جنوبی افریقہ میں منعقدہ میگا ایونٹ میں شرکت کر چکے ہیں انہوں نے 15 میچز میں پاکستان کی جانب سے کھیلتے ہوئے 10 وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ 326 رنز اسکور کیے ہیں جبکہ وہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے تیسرے میچ میں سری لنکا کے خلاف میدان میں کھیل کر 250 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے 42 ویں پلیئر بن جائیں گے۔

شعیب ملک نے اس حوالے سے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی جیسے میگا ایونٹ میں پاکستانی سکواڈ کا حصہ بننے پر خوشی ہے، سب سے زیادہ چھ مرتبہ ٹرافی میں شرکت کرنے والے تاریخ ساز کھلاڑیوں کی فہرست میں اپنا نام دیکھنا میرے لیے قابل فخر ہے، چیمپیئنز ٹرافی پاکستان کے لیے بہت اہمیت کا حامل ایونٹ ہے کیونکہ ٹورنامنٹ میں بہتر کارکردگی سے ٹیم کی عالمی رینکنگ بہتر ہو گی اور ورلڈ کپ 2019 میں براہ راست رسائی کا موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں اچھی کارکردگی کیلیے ہمیں اپنی فارم کو بہتر کرنا ہوگا اور دیگر ٹیموں کے خلاف سخت محنت کرنا ہوگی۔ محمد حفیظ تیسری بار جبکہ ون ڈے ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سمیت 9 پلیئرز پہلی مرتبہ چیمئنز ٹرافی میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Dawn Leaks, actually punished those responsible will not resolve the issue, Khursheed Shah
Previous Post ڈان لیکس؛ اصل ذمے داروں کو سزا ملنے تک معاملہ حل نہیں ہوگا، خورشید شاہ
Next Post پاکستان اور ایران نے تجارتی لین دین کا طریقہ کار طے کرلیا
Pakistan and Iran had agreed method of commercial transactions

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.