yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان آئندہ چند سالوں میں ایشین ٹائیگر بن جائے گا، وزیراعظم نوازشریف

MH Kazmi May 10, 2017 1 min read
Pakistan will become Asian Tiger in the next few years, Prime Minister Nawaz Sharif
Share this:

ننکانہ صاحب: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان جس تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے تو آئندہ چند سالوں میں ایشین ٹائیگر بن جائے گا۔

Pakistan will become Asian Tiger in the next few years, Prime Minister Nawaz Sharif
Pakistan will become Asian Tiger in the next few years, Prime Minister Nawaz Sharif

وزیراعظم نواز شریف موٹر وے ایم تھری کی تعمیر کی کوالٹی کا جائزہ لینے کے لئے ننکانہ صاحب پہنچے جہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں ہر جگہ منصوبنے بن رہے ہیں، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے بھی اتنے بڑے پیمانے پر سڑکیں، موٹر ویز، ہائی ویزنہیں بنائے، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی جلد موٹر ویز بنائی جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ گوادر سے خنجراب تک 2600 کلو میٹر لمبی ہائی وے بن رہی ہے جس سے چین اور وسطی ایشیا براہ راست گوادر سے مل جائیں گے، ان منصوبوں سے دیگر ملکوں کی معیشت کو بھی فائدہ ہو گا اور ہماری معیشت بھی ترقی کرے گی۔

وزیراعظم  نے کہا کہ پچھلی حکومتوں نے خود تو کوئی منصوبہ نہیں بنایا البتہ ملک میں دہشت گردی ضرور پروان چڑھی لیکن ہم نے دہشت گردی کو روکا اور آج کراچی میں دوبارہ سے تجارتی رونقیں بحال ہونا شروع گئی ہیں، آج بلوچستان بھی خوشحالی کی جانب رواں دواں ہے، موجودہ حکومت جو کام کر رہی ہے وہ نظر آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترقی کا سلسلہ ملک سے باہر بھی لے کر جائیں گے اور آئندہ چند سالوں میں پاکستان خطے کی بڑی مضبوط طاقت بن جائے گا اور اسی منصوبے کو میں ایشین ٹائیگر کہتا ہوں۔ مخالفین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئیں دیکھیں کہ کس طرح کا انقلاب آ رہا ہے، اپوزیشن کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں اور موٹر وے کا جائزہ لیں، خود کچھ نہیں بنایا لیکن ہم بنا رہے ہیں تو کم از کم داد تو دے دیں۔

وزیراعظم نواز شریف نے مزید کہا کہ پچھلی حکومتیں تو بجلی اپنے ساتھ ہی لے گئیں لیکن ہم بجلی کے متعدد پیداواری منصوبوں پر کام کر رہے ہیں اور سستی بجلی لا رہے ہیں، ترقی کے منصوبوں سے غریبوں اور نوجوانوں کا فائدہ ہو گا اور خوشحالی آئے گی، ہم عوام کی خدمت کے مشن پر پوری طرح رواں دواں ہیں، رکاوٹوں سے نہ پہلے گھبراتے اور نہ آئندہ گھبرائیں گے، آپ رکاوٹیں ڈالتے جائیں اور ہم اپنا مشن جاری رکھیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The press release were placed based to Government and military face to face: Asif Ghafoor
Previous Post پریس ریلیز کو بنیاد بنا کر حکومت اور فوج کو آمنے سامنے رکھا گیا: آصف غفور
Next Post ڈان لیکس؛ اصل ذمے داروں کو سزا ملنے تک معاملہ حل نہیں ہوگا، خورشید شاہ
Dawn Leaks, actually punished those responsible will not resolve the issue, Khursheed Shah

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.