yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وطن سے محبت ایمان ہے!

MH Kazmi May 9, 2017 1 min read
Love with country is faith
Share this:

عاشقان رسول ﷺ کا جو جزبہ ہ،ولولہ، محبت، الفت، چاہت، پیار اور عقیدت پاکستان کے مسلمانوں کے حصے میں آیا ہے وہ دنیا کے کسی ملک کے مسلمانوں کو نصیب نہیں ہوا۔اسی لئے پاکستان کے خطے کو عاشقان رسول ﷺ کا خطہ کہا جاتا ہے۔مگر کیوں ؟
پاکستان دنیا کا پہلا اسلامی ملک نہیں۔ بلکہ اسلامی جموریہ پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے قبل بھی دنیا کے نقشہ پر اسلامی ممالک کی ایک فہرست تھیں اور پاکستان کے قیام کے بعد بھی دنیا کے نقشے پر اسلامی ریاستیں ابھریں گئیں۔لیکن ا? رب العزت کا جو کرم و فضل پاکستان اور پاکستانیوں پر ہے وہ اس فانی جہاں کے نقشے پر کسی اور ملک کو حاصل نہیں اور قیامت تک جو اعزاز و کرام پاکستان کے حصے میں ٓئے ہیں وہ دنیا کے کسی اور ملک کے مقدد میں نہیں ہو سکتے۔
تاریخ کی ورق گردانی بتاتی ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے سن 1907میں مسلم لیگ کے پہلے اجلاس کی صدارت کر کے باقاعدہ مسلمانوں کے لئے الگ ملک کی تگ و دو شروع کر دی تھی۔جیسا کہ
چودہ سو سال قبل جب محسن انسانیت کا ظہور ظاہری طور پر اس دنیا میں نمودار ہوا۔ تو رب ذوالجلال و کرام کے منشاءکے مطابق عرصہ چالیس سال کی دنیاوی عمر کے بعد اعلان نبوت ہوا۔ آپ ﷺ کے اس دنیا میں ٓمد اور حضور نبی اکرم ﷺ کا اعلان نبوت میں پورے چالیس سال کا عرسہ ہیں۔اسی طرح قائد اعظم محمد علی جناح کی مسلم لیگ کے پہلے اجلاس اور پاکستان کی ٓزادی میں پورے چالیس سال کا عرصہ کوئی اتفاق نہیں بلکہ ا? کے کرم و فضل کی ایک مثال ہیں۔
تاریخ بتاتی ہے کہ آج کا مدینہ منورہ اعلان نبوت سے قبل دنیا کے نقشہ پر نہیں تھا۔ جب سب جہانوں کے غم خوار دنیا سے غموں کے اندھیروں سے نجات دلانے کے لئے۔ اللہ کے حکم سے اعلان نبوت کیا تو آپ کی عمرمبارک چالیس برس کی تھی۔اور اعلان نبوت کے بعد یعنی آپ ﷺ کی پیدائش کے چالیس سال بعد”مدینہ“ دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔جب دنیا کے نقشہ پر مدینہ نمودار ہوا اس وقت تک دنیا کے کسی بھی حصے کا نام مدینہ نہیں تھا۔ ادھر ہندستان دنیا کے نقشہ پر موجود تھا۔قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے مسلم لیگ کا پہلا باضابطہ اجلاس 1907 میں بلایا تھا حالانہ مسلم لیگ کی بنیاد 1906 میں رکھی گئی تھی مسلم لیگ کے پہلے اجلاس کے چالیس سال بعد دنیا کے نقشے پر پاکستان ابھرا یہاں یہ بتانا بھی ضروری ہے مدینہ کا پہلے نام یثرب تھا اور پاکستان کا پہلے نام ہندوستان تھا۔
پاکستان اردو زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ ہے۔دوسری طرف مدینہ عربی زبان کا لفظ ہے اور اسکا مطلب بھی وہ ہی ہے جو پاکستان کا مطلب ہے۔
اللہ اور اللہ کے حبیب ﷺ کی نظر کرم ہے۔
اللہ تعالیٰ کے نبی کریم ﷺ کا فرمان عالی شان ہے۔ تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہے، اسی فرمان کی روشنی میں دیکھا جائے تو آپ کا فرمان عالی شان پاکستان کے مسلمان مردوں، عورتوں اور بچوں میں عملی طور پر نظر آتا ہے۔
اللہ پاک کی ذات کے ننانوے نام مبارک ہیں اور رسالت مآب ﷺ کے بھی ننانوے اسم ہیں۔ جیسے رب تعالیٰ کا ذاتی نام مبارک ا? ہے اسی طرح پیارے مکی مدنی آقا ﷺ کا ذاتی نام مبارک محمد ﷺ ہے
علم العداد کے حساب سے تاجدار مدینہ کا ذاتی نام مبارک محمد ﷺ کے اعداد 92 ہیں۔ محسن انسانیت ﷺکے دیوانے جانتے ہیں۔ کہ اللہ اور اللہ کے رسول محبوب خدا کا پاکستان سے پیار ہی ہے جو پاکستان کا کوڈ 92 ہے۔ یہ پاکستان سے ا? اور نبی کریم ﷺ کی محبت ہے ورنہ انڈیا کا کوڈ اگر 91 ہے تو پاکستان کا نوے کوڈ ہوتا کیونکہ ہم چودہ اگست کو اور انڈیا پندرہ اگست کو آزادی مناتا ہے۔اس حساب سے ہمارا پاکستان کا کوڈ نوے ہوتا۔۔۔۔۔ مگر قربان جا¶ں میٹھے میٹھے آقاﷺ کی محبت پپر جس نے ہم بے بسوں، بے کسوں، ہم گناہگاروں کی لاج رکھ کر اپنی الفت سے سرشار کیا۔
اسلام اور پاکستان کا جو تعلق ہے اس کو اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا۔ مانا کہ ملک عزیز میں شریعت محمدی کا نفاز نہیں ہو سکا مگر وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں مکمل اسلامی نظام قائم ہو جائے گا۔ اسلامی نظام کے نافز نہ ہونے کے باوجود ملک میں جائیداد کی تقسیم مکمل اسلامی طریقہ کے مطابق تقسیم ہوتی ہے۔ عشق و محبت کی بات ہے کہ پاکستان کے آئین میں سرپرست اعلیٰ اللہ تعالیٰ جبکہ سرپرست حضرت محمد ﷺ کے نام مبارک درج ہیں۔
اگر ہم پاکستان کا پورا نام لکھیں تو
اسلامی جموریہ پاکستان ہے۔ کہ اسلامی جموریہ پاکستان جو نام ہیں اس لفظ کے اگر ہم توڑ کریں تو 19بنتے ہیں جیسا کہ (الف+ س+ ل +ا+ م+ ی= اسلامی ، ج+ م+ و+ ر+ ی+ ہ = جموریہ ، پ +ا +ک +س +ت+ ا +ن= پاکستان)
ہم سب مسلمان جانتے ہیں کہ اسلام میں 19عدد کی کیا اہمیت افادیت ہے۔ یہ 19عدد ہی ہے جو پورے قرآن مجید میں ذکر ہوا ہے جیسا کہ ٹوٹل سورتیں 114 ہیں انیس کو چھ سے ضرب دیں تو ایک سو چودہ آجائے گا اسی طرح بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی قرآن مقدس میں ایک سو چودہ مرتبہ ہی لکھی گئی ہے اور جب انیس کو چھ سے ضرب دی تو پھر ایک سو چودہ ہی آئے گا۔
±قرآن مجید کی سورت نمبر ۷۴ سورت المدثر کی آیات میں انیس فرشتوں کا ذکر ہو ا ہے جنکی ڈیوٹی دوزخ کے دروغہ والی ہے۔
انیس کی بات کی جائے تو بسم اللہ الرحمن الرحیم بزات خود بھی انیس حروف بنے گئے جیسا کہ (ب+ س+ م ا +ل+ ل+ ہ ا+ ل+ ر+ ح +م +ن ا +ل+ ر +ح+ ی+ م)
دنیا کا واحد ملک اسلامی جموریہ پاکستان ہے جسکی اتنی زیادہ نسبت اللہ سے اللہ کے پیارے نبیﷺ سے اور اللہ کی الہامی کتاب قرآن پاک سے ہیں۔۔۔ یہ راز ہیں کہ پاکستان کے مسلمان عاشقان رسول ﷺ ہیں اور پاکستان امت محمدیہ کا مورچہ ہے۔یہ اسلام کا وہ قلعہ ہے جس کے شہری ہونے پر ہم کو فخر ہے۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ نے فرمایا تھا
بندے کلیم جس کے، پربت جہاں کا سینا
نو ح نبی کا ٹھہرا آکے جہاں سفینا
رفعت ہے زمین کی بام فلک کا زینا
جنت کی زندگی ہے جس کی فضا میں جینا
میرا وطن وہی ہے، میرا وطن وہی ہے
آپ نے سُنا ہوگا کہ کرامتیں اللہ پاک کے ولی اللہ لوگوں کو دیکھا کر ایمان اور اسلام کی طرف بلاتے ہیں اوراللہ پاک نے اپنے رسولوں کو معجزے دیکر اس دنیا فانی کی طرف بھیجا تاکہ توحید و رسالت کی تعلیم پر پختہ ایمان لا سکیں ، ایک لاکھ چوبیس ہزار کم و بیش پیغمبر و رسول دنیا فانی میں حق کی تعلیم کے لئے تشریف لائے ۔اللہ پاک نے ہم پر بہت بڑا احسان کیا کہ ہمیں اپنے پیارے محبوب جنابِ رسول اللہ ﷺ کی امت میں پیدا فرمایا اور ہمیں پاکستان کی سرزمین میں پیدا کیا۔ پاکستانی ہونا کوئی عام بات نہیں نہ ہی پاکستان کی تخلیق معمولی ہے۔ آپ اندازہ کریں ستائیس رمضان کی رات کو ہمیں یہ اسلامی جموریہ پاکستان کی سعادت نصیب ہوئی اور یہ وہ ہی 27ویں رمضان کی رات ہے جسکو عرف عام میں لیلةالقدر کہا جاتا ہے ۔ اللہ پاک کا ارشاد گرامی ہے ! یہ وہ رات جس کی فضیلت کا اندازہ لگانا کسی انسان کے بس کی بات نہیں مثلاً اس ایک رات کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے افضل ہے ، ہزار مہینے یعنی 83.33 سال بنتے ہیں ۔طواف کرنے والے کے لیے ہر چکر میں حجر اسود اور رکن یمانی کو چھونا جائز ہے۔ جیسا کہ اس کے لیے بالخصوص حجر اسود کو ہر چکر میں بوسہ دینا اور چھونا مستحب ہے۔ حتیٰ کہ آخری چکر میں بھی اگر اسے بغیر مشقت یہ بات میسر آسکے اور اگر مشقت ہو تو اسے دھکم پیل کرنا جائز نہیں۔ اس صورت میں حجر اسود کی طرف ہاتھ سے چھڑی وغیرہ سے اشارہ کر لے اور تکبیر کہے۔
جہاں تک ہمیں معلوم ہے، رکن یمانی کے متعلق کوئی ایسی چیز وارد نہیں ہوئی جو اس کی طرف اشارہ کرنے پر دلالت کرتی ہو۔ اسے صرف چھونا ہی کافی ہے۔اور ہم کتنے خوش نصیب ہے کہ جب ہم سجدہ کرتے ہیں تو ہمارے عین سامنے ” رکن یمنی “ حجرِ اسود ہوتا ہے۔ دنیا میں کم و بیش 54 اسلامی ممالک ہیں مگراسلامی جموریہ پاکستان کے علاوہ کسی کے نصیب میں ” سپر ایٹمی پاور “کا اعزازنہ ہوا۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اسلامی دنیا کا رہبر و رہنما ” پاکستان ہے “
آخر میں اتنا ہی کہہ کر آپ سے اجازت طلب کروں گا کہ اسلامی جموریہ پاکستان جیسے وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے اگر آپ کسی وجہ سے میرے ساتھ اتفاق نہیں کرتے تو اللہ پاک کی لاریب کتاب مبین کی سورة الرحمٰن کھول کر تفصیل پڑھ لیں آپ کو ہر چیز پاکستان سے مل جائے گئی۔ تو پھر آپ میرے ساتھ اتفاق بھی کرٰن گئے اور مانے گئے بھی کہ ” وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے “ ان شااللہ وہ دن دور نہیں جب ہم پاکستانی ہونے پر بھی شکرانے کے نوافل ادا کریں گئے

از قلم : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Girl killed at the hands of her father and brother in the name of honor in Karachi
Previous Post کراچی میں غیرت کے نام پر باپ اور بھائی کے ہاتھوں لڑکی قتل
Next Post صبر مصطفےٰ ﷺ
Patience of Muhammad Mustafa S.A.W.W

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.