yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد سونے کی عالمی طلب میں کمی

MH Kazmi May 5, 2017 1 min read
Gold decline in global demand after the victory of Donald Trump
Share this:

 لندن: امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد سونے کی عالمی طلب میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

Gold decline in global demand after the victory of Donald Trump
Gold decline in global demand after the victory of Donald Trump

ورلڈ گولڈکونسل (ڈبلیوجی سی) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سونے کی عالمی طلب 18 فیصد گر کر 1034.5 ٹن رہ گئی جو 11 سال کے دوران کسی بھی سہ ماہی میں سونے کی طلب کی  کم ترین سطح ہے جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں طلب 1261.8 ٹن تھی، اگرچہ امریکی سرمایہ کاروں نے سونے کو چھوڑدیا تاہم یورپ، چین اور بھارت میں مجموعی طور پر سونے کی طلب میں اضافہ دیکھا گیا۔

ورلڈ گولڈ کونسل کے ڈائریکٹر جان مولیگان نے کہاکہ 2016 کی پہلی سہ ماہی اچھی رہی تھی تاہم رواں سال کے پہلے 3 ماہ اچھے نہیں رہے، گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی میں طلب کا بڑا ذریعہ خاص طور پر امرکا کے پروفیشنل سرمایہ کارتھے جہاں زیادہ تر سرگرمیاں ایکس چینج ٹریڈڈ فنڈز (ای ٹی ایف)  (سرمایہ کاری فنڈز) کے گردگھوم رہی تھیں۔  یاد رہے کہ امریکی صدارتی انتخابات سے قبل محتاط امریکی سرمایہ کار ای ٹی ایف میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کر رہے تھے مگر بعد میں انھوں نے اپنی توجہ متبادل سرمایہ کاری مصنوعات کی جانب منتقل کردی تاہم یورپ میں صورتحال مختلف ہے۔

مولیگان نے کہاکہ یورپ کے کئی ممالک میں انتخابات ہو رہے ہیں، لوگوں میں بے یقینی ہے جو سونے کے لیے عمومی طور پر اچھی ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یورپی سرمایہ کاری بڑھنے کے باعث پہلی سہ ماہی میں ای ٹی ایف کے تحت سونے کی عالمی طلب 68 فیصد گھٹ کر 109.1 ٹن رہی، یورپ کی طرح چین اور بھارت میں بھی مجموعی طلب بڑھی، چین میں سونے کے سکوں کی طلب 30 فیصد کے اضافے سے 105.9ٹن ہو گئی، بھارت میں جیولری کے لیے طلب 16 فیصد بڑھ کر 92.3 ٹن رہی جبکہ اکتوبر تا دسمبر کی سہ ماہی میں بھارتی جیولری سیکٹر مودی حکومت کی جانب سے بڑے نوٹ بند کرنے کی وجہ سے متاثر ہوا۔ جمعرات کو سونے کی عالمی قیمتیں1235.66 ڈالر فی اونس رہیں۔

علاوہ ازیں ڈبلیوجی سی کے مطابق سونے کی قیمتوں کے کم ازکم ٹرمپ کے ٹیکس پلانز پیش کرنے تک گزشتہ سال کی ریکارڈ سطح تک پہنچنے کاامکان نہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The US dollar was down to Rs 106
Previous Post امریکی ڈالر 106 روپے سے بھی نیچے آگیا
Next Post پنڈی بھٹیاں میں استاد کا طالب علم پر وحشیانہ تشدد، بچے کے دانت توڑ ڈالے
Brutally torture of teacher on student in Pindi Bhattian, broken baby teeth

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.