yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ پر بھارت میں ہی پھوٹ پڑ گئی

MH Kazmi May 4, 2017 1 min read
Broke out in India on the boycott of the Champions Trophy
Share this:

نئی دہلی: چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ پر بھارت میں ہی پھوٹ پڑگئی، سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی نے کھل کر کسی بھی انتہائی اقدام کی مخالفت کردی۔

Broke out in India on the boycott of the Champions Trophy
Broke out in India on the boycott of the Champions Trophy

بھارتی کرکٹ بورڈ میں ہی چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ کے حوالے سے اختلاف پیدا ہوگئے ہیں، ایک طرف سابق چیئرمین آئی سی سی این سری نواسن کا گروپ ہرصورت آئی سی سی کو نیچادکھانے کیلیے چیمپئنز ٹرافی کے بائیکاٹ اورممبرز شرکت معاہدے کو ختم کرنا چاہتا ہے، البتہ سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کی جانب سے ایسے کسی بھی فیصلے کی کھل کر مخالفت کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں تمام ایسوسی ایشنز کو ایک ای میل بھیجی گئی جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اتوار کو شیڈول جنرل میٹنگ میں ایسے کسی بھی اقدام سے باز رہیں جس سے بی سی سی آئی اور آئی سی سی کے درمیان مالیاتی ماڈل پر جاری بات چیت متاثر ہو۔

واضح رہے کہ بھارت اور آئی سی سی میں ممبر شرکت ایگریمنٹ 2014 میں طے پایا تھا، اگر بی سی سی آئی اسے منسوخ کرے تو چیمپئنز ٹرافی سے بھی دستبردار ہوجائے گا۔ اس وقت تقریباً ایک درجن ایسوسی ایشنز اور بورڈ کے  2عہدیداران این سری نواسن کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں، وہ آئی سی سی کو سخت جواب دینا اور اسے قانونی نوٹس جاری کرنا چاہتے ہیں، ان میں قائم مقام سیکریٹری امیتابھ چوہدری اور خازن انیرودھ چوہدری بھی شامل ہیں۔ قانونی نوٹس کیلیے انگلینڈ کی ایک فرم سے بھی رابطہ کرلیا گیا۔

دوسری جانب کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹر نے اپنی ای میل میں کہا کہ یہ بھارتی بورڈ کے وسیع تر مفاد میں ہے کہ وہ مالیاتی تقسیم کے معاملے پر بات چیت کا عمل جاری رکھے، اس سلسلے میں آئی سی سی اور دیگربورڈز کے ساتھ بات ہونی چاہیے، اگر جنرل میٹنگ میں ایسا کوئی فیصلہ کیا گیا جس سے بھارتی مفادات کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہو تو ایڈمنسٹریٹرز اسے قبول نہیں کریں گے، اگر ضروری ہوا تو اس معاملے پر سپریم کورٹ سے بھی رجوع کیا جا سکتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
In order to prevent action to EC against Imran Khan
Previous Post الیکشن کمیشن کو عمران خان کے خلاف کارروائی روکنے کا حکم
Next Post پیدائش کے بارہویں دن سمیت زندگی کا ہر واقعہ یاد رکھنے والی خاتون
Woman remembering every event of life, including the twelfth day of birth

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.