اسلام آباد میں سبزی منڈی پولیس نے کارروائی کرکے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔

Islamabad: The arresting drug supply in educational institutions
پولیس کے مطابق ملزم محمد فرحان عرف لاہوری طالب علموں کو منشیات فروخت کرتا تھا، ملزم کے قبضے سے 1250 گرام منشیات بھی برآمد کی گئی ہے جبکہ ملزم کے خلاف تھانہ سبزی منڈی میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔








