yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان بھارت اور چائنہ کو ریاست جموں و کشمیر کا قبضہ چھوڑنا ہوگا، سردار شوکت علی کشمیری

MH Kazmi May 2, 2017 1 min read
Pakistan, India and China will have to leave the state of Jammu and Kashmir, Sardar Shaukat Ali Kashmiri
Share this:

مسئلہ کشمیرکا فیصلہ نئی دہلی یا اسلام آبا د نہیں بلکہ خود محب وطن کشمیری کریں گے،کشمیری اکھنڈ بھا رت یا شہ رگ پاکستان کے قطعا حامی نہیں ہیں
گلگت بلتستان ریاست جمو ں و کشمیر کا آئینی اور فطری حصہ ہے پاکستان کا پانچو اں صوبہ کبھی بھی نہیں بننے دیں گے، رشید یوسف، غلام حسین
نام نہا د آزادکشمیر میں تحریک آزادی کشمیر پر سمجھوتہ کرنے والے غدار ان وطن کو صدارت اور وزارت اعظمیٰ سے نوازا جا تا ہے ، محمود کشمیری
خود مختار اور آزاد فلاحی ریاست ہی کشمیریوں کے دیرپاامن اور ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہے ،قوم پرست رہنماﺅ ں پرو فیسر نذیر تبسم ، ڈاکٹر مسفر حسین، عثمان کیانی ، علی عدالت ، امجد یوسف، طارق خان، فاروق خان کے یو کے پی این پی برطانیہ کے مرکزی کنونشن سے خصوصی خطابات

Pakistan, India and China will have to leave the state of Jammu and Kashmir, Sardar Shaukat Ali Kashmiri
Pakistan, India and China will have to leave the state of Jammu and Kashmir, Sardar Shaukat Ali Kashmiri
Pakistan, India and China will have to leave the state of Jammu and Kashmir, Sardar Shaukat Ali Kashmiri
Pakistan, India and China will have to leave the state of Jammu and Kashmir, Sardar Shaukat Ali Kashmiri
Pakistan, India and China will have to leave the state of Jammu and Kashmir, Sardar Shaukat Ali Kashmiri
Pakistan, India and China will have to leave the state of Jammu and Kashmir, Sardar Shaukat Ali Kashmiri
Pakistan, India and China will have to leave the state of Jammu and Kashmir, Sardar Shaukat Ali Kashmiri
Pakistan, India and China will have to leave the state of Jammu and Kashmir, Sardar Shaukat Ali Kashmiri

لیڈز پاکستان بھا رت اور چائنہ کو ریاست جمو ں و کشمیر کا قبضہ چھوڑنا ہوگا، خود مختار اور آزاد فلاحی ریاست ہی کشمیریوں کے دیرپاامن اور ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہے ،مسئلہ کشمیرکا فیصلہ نئی دہلی یا اسلام آبا د نہیں بلکہ خود محب وطن کشمیری کریں گے ، گلگت بلتستان ریاست جمو ں و کشمیر کا آئینی اور فطری حصہ ہے پاکستان کا پانچو اں صوبہ کبھی بھی نہیں بننے دیں گے ، نام نہا د آزادکشمیر میں تحریک آزادی کشمیر پر سمجھوتہ کرنے والے غدار ان وطن کو صدارت اور وزارت اعظمیٰ سے نوازا جا تا ہے، کشمیر کمیٹی کا چیئرمین اس نااہل انسان مولانا فضل الرحمن کو بنایا گیا ہے جو ریاست جمو ں و کشمیر کی تا ریخ اور جغرافیے سے واقف ہی نہیں ۔پاکستان زیر انتظام کشمیر میں 1974 کا غنڈہ ایکٹ کشمیری قوم کے حقوق اور فطری حق رائے دہی کا استحصال کرتا ہے ۔ ان خیالا ت کا اظہا ر کشمیری قائدین نے یہا ں مقامی ہال میں سربراہ متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی سردار شوکت علی کشمیری کی زیر قیادت متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے برطانوی سطح پر تیسرے مرکزی کنونشن سے خطابا ت کرتے ہو ئے کیا ۔ اس موقع پر ممبر برطانوی پارلیمینٹ فیبئین ہیملٹن ،چیئرمین نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ، کونسلر غلا م حسین صدر کشمیر فریڈم موومنٹ ،کونسلر علی عدالت، کونسلر شیرون ہیملٹن ، کونسلر کرسٹائن میکنیون، کونسلر ایلنیر ٹنکلف، کونسلر کیون ریچی، پروفیسر رفیق بھٹی، ڈاکٹر مسفر حسین، پروفیسر نذیر تبسم، راجہ عثمان کیانی، جمیل لطیف، محمد سعید خان، اعجاز خان، راجہ طا ہر خان، اختر کشمیری ، ہا رون اشفاق ، سجا د احمد خان، سردار اسد خان، سرفراز احمد، نوید خان، سردار فاروق خان، رضوان صدیق، ہدایت بھٹو ، سردار امجد یوسف، سردار طارق خان، ثاقب رفیق، پرویز، آصف محمود، رازق شفیق، عبد السلام کیانی، کامران اعظم، عبد الصبو رخان، فہیم اشرف، محمد ریا ض خان، عثمان بشیر، مسز عندلیب باصر ، گل زمان، فرہا د ایاز، فاران لطیف، خالد محمود، محمد سفیر خان، محمد جہا نگیر خان، زبیر حسین، احسان جا وید، ندیم اشرف، سید منصور حسین شاہ، قمر خلیل، شاہد مح،محمود خان، سردار محمد اسلم خان، زوہیب اختر، ہا رون عبا سی ، شاہد قریشی، مظہر مصطفی، شاہد خان، محمد نعیم خان، وقا ر اشرف، کشورحسین خان، نیا ز احمد، راجہ عاصم عبا س، قدیر عباسی، ماجد خان، محمد ذوالفقا ر احمد، محمد اشرف خان، تو صیف ایوب، عبا س بیگ، سید برکا ت حسین شاہ، عرفان یعقوب، سرفراز ایڈووکیٹ ، سلیم اعجا ز، اسد لطیف ڈار اور دیگر بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر سربراہ متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی سردار شوکت علی کشمیری کا کہنا تھا کہ قوم پرست قوتو ں کا اتحا د وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ پاکستان اور بھا رت ظلم و جبر اور پراکسی وار کے زریعہ سے کشمیریوں کو اپنے زیر تسلط نہیں رکھ سکتے ہیں ۔ پاکستان کی معائدے کے باوجود گلگت بلتستان کو پا نچو اں صوبہ بنا نے کی سازش بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلا ف ورزی ہے ۔ وطن سے محبت اور وابستگی ہر انسان کا فطری حق ہے فتنہ پرور فرقہ پرست اور انتہا پسند مذہبی جنونی راستہ نہیں روک سکتے ہیں ۔ پاکستانی حکومت اور خفیہ ادارے کشمیری قوم کی سوچ اور حق آزادی پر غلامی کی مہر لگانا چاہتے ہیں ۔ خون کے آخری قطرے تک اپنے مادر وطن کی آزادی وخود مختاری اور عوام کے حقوق کی پاسداری کے لیے جدوجہد کرتے رہیں گے ۔ وطن پرستو ں کو غدار اور ایجنٹ کہنے والو ں کی اصل میں خطا ہے ۔ ممبر برطانوی پارلیمینٹ فیبئین ہیملٹن کا کہنا تھا کہ حق آزادی ہر قوم کا فطری حق ہے جو بروقت ملنا چاہیے ۔ پروفیسر رفیق بھٹی نے کہاکہ کشمیری اپنے وطن کو اصل حالت میں دیکھنا چاہتے ہیں جو ریا ست جمو ں و کشمیر کے آخری مہاراجہ ہری سنگھ کے دور میں تھی ۔ پاکستانی حکومت کی طرف سے مولانا فضل الرحمن کا بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی تقرر کشمیری قوم سے پاکستان کی دشمنی اور نا انصافی کا منہ بولتا ثبوت ہے جو نا اہل سیاستدان کشمیر کے جغرا فیے اور حدودو قیود سے واقف نہیں وہ اس کی نمائندگی کیسے کرسکتا ہے ۔ بھا رت اور پاکستان کو ریاست جمو ں و کشمیر کے وسائل اور زمین حاصل کرنے کی بجا ئے کشمیری قوم کے دل جیتنا ہو نگے۔ رشید یوسف ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان ایک متنازعہ علاقہ ہے جسے پاکستان اور بھا رت کبھی بھی تقسیم نہیں کرسکتے ہیں ۔ پروفیسر نذیر تبسم نے کہاکہ خود کو براعظم ایشیاءکا چیمپین کہلوانے والے ذوالفقار علی بھٹو نے بھی اپنے دور حکومت میں گلگت بلتستان کو اپنا صوبہ بنا نے کی کوشش کی تھی جسے اسوقت کی جوا ں سال قوم پرست قوتو ں نے ناکام بنا دیا تھا ۔کشمیری ریاست جمو ں و کشمیر کو اکھنڈ بھا رت یا شہ رگ پاکستان نہیں بلکہ خود مختار دیکھنا چاہتے ہیں ۔ اس موقع پر محمود کشمیری ، کونسلر غلام حسین، ڈاکٹر مسفر حسین اور دیگر نے بھی خطابا ت کیے ۔ اس موقع پر 13 نکا ت پر مشتمل ایک اہم قراداد بھی پیش کی گئی جو اکثریت رائے سے منظور کر لی گئی ۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
World Press Freedom Day
Previous Post آزادی صحافت کا عالمی دن….!
Next Post اللہ کے محبوب نمازی
God's Beloved worshiper

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.