-پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے اوورسیز ایڈوائیزر برائے وزیراعظم پاکستان زبیر گل سے خصوصی ملاقات کی

Former President of Pakistan Muslim League-N France Javed Akhtar butt to met with Overseas Advisor for Prime Minister of Pakistan Zubair Gull
پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ کی اوورسیز ایڈوائیزر برائے وزیراعظم پاکستان زبیر گل سے ملاقات کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ پیش آنے والی مشکلات جیسے معاملات زیرِ غور آئے- اس موقعہ پر جناب جاوید اختر بٹ نے اوورسیز ایڈوائیزر جناب زبیر گل کو پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا
جناب جاوید اختر بٹ نے زبیر گل صاحب سے کچھ دن پہلے ایف آئی اے کی خاتون اہلکار کے ماں اور بیٹی کے ساتھ اسلام آباد ایئر پورٹ پر کیے گئے ناروواں سلوک پر بھی تفصیلی گفتگو کی- زبیر گل صاحب نے مستقبل میں ایسے واقعات نہ ہونے کی مکمل یقین دہانی کروائی








