yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات مارچ میں دگنی ہوگئیں

MH Kazmi April 26, 2017 1 min read
Petroleum imports were doubled in March
Share this:

 کراچی: پٹرولیم گروپ کی درآمدات میں مارچ 2017 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پٹرولیم گروپ کی درآمدات گزشتہ ماہ 92.22 فیصد کے اضافے سے 1 ارب 6 کروڑ 61 لاکھ

Petroleum imports were doubled in March
Petroleum imports were doubled in March

37 ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں جو مارچ 2016 میں صرف 55کروڑ 46لاکھ 39 ہزار ڈالر تک محدود تھیں، اس دوران 65کروڑ 29لاکھ 49 ہزار ڈالر کی 13 لاکھ 78ہزار668 میٹرک ٹن تیار پٹرولیم مصنوعات درآمد کی گئیں جبکہ مارچ 2016 میں 34 کروڑ 91 لاکھ 42 ہزار ڈالر کی 7لاکھ7ہزار115 میٹرک ٹن تیار پٹرولیم مصنوعات منگوائی گئی تھیں۔

اس طرح مارچ2017میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات حجم کے لحاظ سے سال بہ سال 94.97 فیصد اور مالیت کے لحاظ سے 87.02 فیصد فیصد بڑھیں، گزشتہ ماہ خام تیل کی درآمدات 99.49 فیصد کے اضافے سے 25 کروڑ 65 لاکھ 74 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی جس میں 6لاکھ 41ہزار 56 میٹرک ٹن کروڈ خریدا گیا جبکہ مارچ 2016 میں 12کروڑ 86لاکھ13 ہزار ڈالر کا 4لاکھ 48ہزار633 میٹرک ٹن کروڈ خریدا گیا تھا، اس طرح مالیت کے مقابل کروڈ کے درآمدی حجم میں نسبتاً محدود یعنی 42.89 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، دوسری طرف گزشتہ ماہ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمد149.27 فیصد کے اضافے سے 14کروڑ 58لاکھ 54 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی جو مارچ 2016 میں صرف 5کروڑ 85لاکھ 12 ہزار ڈالر تک محدودتھی۔ اس دوران مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی درآمد 1کروڑ 82لاکھ 69 ہزار ڈالر سے 52فیصد گھٹ کر 1کروڑ 7لاکھ 60ہزار ڈالر رہ گئی۔ بیوروشماریات کے مطابق جولائی سے مارچ 2017 تک پٹرولیم گروپ کی درآمدات 27.47 فیصد بڑھ کر 7ارب 74کروڑ 88لاکھ 93 ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں،تیار پٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 29.21 فیصد کے اضافے سے 4ارب 84کروڑ 59لاکھ 59 ہزار ڈالر، پٹرولیم کروڈ کا 0.35 فیصد بڑھ کر 1 ارب 84کروڑ 7لاکھ 46 ہزار ڈالر، ایل این جی 144.83 فیصد کے اضافے سے 88 کروڑ 72 لاکھ 5 ہزار ڈالر اور ایل پی جی کا درآمدی بل 33.32 فیصد بڑھ کر 17کروڑ 46 لاکھ 66 ہزار ڈالر تک پہنچ گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ECP disqualifies to the mayor Rawalpindi
Previous Post الیکشن کمیشن نے میئر راولپنڈی کو نااہل قرار دیدیا
Next Post تنخواہ دارملازمین سے ٹیکس وصولیوں میں جولائی تا مارچ 21 فیصد اضافہ
21 percent increase in tax receipts of salaried employees in July to March

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.