لاطینی امریکا کےملک وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ احتجاج کے دوران مرنے والوں کی تعداد 8 ہو چکی ہے ۔

The anti-government protests in Venezuela
وینزویلا میں کرپشن اور گرتی معیشت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اب صدر کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں لاکھوں افراد گروپس کی صورت میں مظاہرہ کررہے ہیں، اس دوران پولیس کے ساتھ تصادم میں فائرکریکرز، پتھراؤ اورآنسوگیس کا استعمال کیا گیا ۔








