چھوٹی سی زندگی ، کی آخری قسط لائیو صرف یس اردو پر ملاحظہ کریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چھوٹی سی زندگی کی آخری قسط نے شائقینن کے دل جیت لئے، ستر، اسی کی دھائی کو بہت خوبصورتی سے فلمایا گیا ، مومنہ درید پروڈکشن نے شائقین کو اچھے اور معیاری کھیل فراہم کیے اور ہمیشہ کی طرح چھوٹی سی زندگی کی کہانی بھی عام فہم اور شائقین کو اپنے ہی گھروں کی کہانہ محسوس ہوئی۔
http://www.dailymotion.com/video/x5ir32v_choti-si-zindagi-last-episode-live-choti-si-zindagi-full_tv
چھوٹی سی زندگی میں اقرا عزیز اور انتہائی باصلاحیت نوجوان فنکار شہزاد شیخ نے اہم کردار نبھائے اور شائقین کو اپنی پر فریب اداکاری کے سحر میں جکڑے رکھا۔
