yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کے فور منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل نہ ہونے کا خدشہ

MH Kazmi April 17, 2017 1 min read
The K-four project fears of may not be completed on time
Share this:

کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے ابھی تک اپنے حصے کے فنڈز مختص نہ کرنے کے باعث کراچی کو روزانہ 260 ملین گیلن پانی کی فراہمی کا منصوبہ گریٹر کراچی بلک واٹر سپلائی اسکیم (کے فور فیز ون) مقررہ مدت میں مکمل نہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

The K-four project fears of may not be completed on time
The K-four project fears of may not be completed on time

سندھ میں پینے کے صاف پانی کے حوالے سے قائم کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں سپریم کورٹ کے جاری کردہ احکام پر عملدرآمد کے لیے حکومت سندھ کی تشکیل کردہ ٹاسک فورس کو بتایا گیا ہے کہ کراچی کو پانی کی فراہمی کے میگا منصوبے کے فور کے پہلے فیز کے لیے وفاقی اور سندھ حکومت کو برابری کی بنیاد پر فنڈز مہیا کرنے تھے، حکومت سندھ نے رواں مالی سال کے دوران 6 ہزار ملین روپے کی رقم مختص کردی لیکن وفاقی حکومت نے صرف ایک ہزار ملین روپے مختص کیے جبکہ معاہدے کے تحت وفاقی حکومت کو بھی رواں مالی سال میں حکومت سندھ کی رقم کے برابر یعنی 6 ہزار ملین روپے مختص کرنے تھے۔

ادھر محکمہ بلدیات سندھ کے سیکریٹری کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس کے حالیہ اجلاس میں اس بات پر تشویش کا اظہارکیا گیا اور خدشہ ظاہر کیا گیا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اپنے حصے کے فنڈز مختص نہ کرنے کے باعث پانی کے اس اہم منصوبے کے فیز ون کی تکمیل اپنی مقررہ مدت یعنی جون 2018 تک نہ ہوسکے گی، واضح رہے کہ کے فور منصوبے کے پہلے فیز کی کل لاگت 25 ہزار 551 ملین روپے ہے، کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اس منصوبے کی نگرانی کے فرائض سرانجام دے رہا ہے جبکہ ٹاسک فورس نے کراچی واٹر بورڈ کو اس منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔

واضح رہے کہ کے فور منصوبے کی تکمیل کے باوجود کراچی میں پانی کی کمی کا مسئلہ حل نہیں ہوسکے گا۔ علاوہ ازیں کراچی کو وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لیے پانی کا کوٹہ صرف 1200 کیوسک مقرر ہے، سپریم کورٹ کے کمیشن نے اس کوٹہ کو بڑھا کر 23 کیوسک کرنے کی سفارش کی تھی، وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر چیف سیکریٹری سندھ نے کراچی کو مزید 1200 کیوسک (650 ایم جی ڈی) اضافی پانی دینے کے سلسلے میں ایک سمری وزیر اعظم کی سربراہی میں قائم مشترکہ مفادات کونسل کو ارسال کی ہوئی ہے لیکن تاحال اس پر کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی۔ دوسری جانب سپریم کورٹ کے کمیشن نے کراچی میں پانی کی کمی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے پانی کی تقسیم کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے بھی مختلف اقدامات کی ہدایت کی تھی،سپریم کورٹ نے خاص طور پر یہ ہدایت کی تھی کہ شہر کے جن علاقوں میں واٹر سپلائی کی لائنیں دستیاب نہیں ان علاقوں میں کے فور منصوبہ شروع کرنے سے قبل آزمائشی بنیادوں پر لائنیں بچھائی جائیں تاہم کراچی واٹر بورڈ کی انتظامیہ نے پانی کی تقسیم کے نظام کو بہتر بنانے کے حوالے سے سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اہم ہدایات پر عملدرآمد میں کئی سال لگ جانے کا عندیہ دیا ہے۔

علاوہ ازیں حکومت سندھ کی ٹاسک فورس کے حالیہ اجلاس میں کراچی واٹر بورڈ کے حکام اس طرح کا عندیہ دیا جس پر ٹاسک فورس نے تشویش کا اظہار کیا، ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس نے جب کراچی واٹر بورڈ کے افسران کے آگے پانی کی زبون حال لائنوں کی تبدیلی سے متعلق سپریم کورٹ کی ہدایات کا ذکر کیا تو اجلاس میں شریک واٹر بورڈ کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر نے ٹاسک فورس کو بتایا کہ یہ ایک میگا پروجیکٹ ہے اس پر عملدرآمد میں وقت درکار ہے، اس پر ٹاسک فورس نے متعلقہ افسر کو کہا کہ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو اس کام کے لیے کئی سال چاہئیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Father, brother and 2 children killed in Nowshera from teenager firing
Previous Post نوشہرہ میں نوجوان کی فائرنگ سے باپ، بھائی اور 2 بچے قتل
Next Post مودی جدید دور کا ہٹلر ہے، بانی خالصہ تحریک منموہن سنگھ
Modi is Hitler of modern era, the founder Tehreek khalsa Singh Khalsa

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.