امریکی مشیر برائے سلامتی میک ماسٹر آج وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

US security adviser, arrived in Islamabad for talks with Prime Minister
ذرائع کے مطابق میک پاکستان، افغانستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشید گی سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی مشیر سلامتی اس موقع پر پاک امریکا تعلقات، خطے کی صورتحال اور پاک افغان سرحدی نظام میں پیشرفت پر بھی بات کریں گے۔








