yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

احتساب

MH Kazmi April 14, 2017 1 min read
Accountability
Share this:

انصاف کے تقاضوں کے عین مطابق کام کرنے کے دعوے کرپشن سے پاک ماحول کو رکھنے کے دعویداروں اور بڑے بڑے بلندو بانگ دعوے کرنے والے افراد بھی بسا اوقات انصاف کی فراہمی کیلئے وڈیرہ ازم سیاسی کلچر اور پریشر کے دبدبے کے نیچے پھنس کر اپنے ہاتھ اور زبان خاموش کرنے پر مجبور ہوتے ہوئے انصاف حاصل کرنے والے افراد کا ساتھ دینے سے کترانے لگتے ہیں۔ بد قسمتی سے پاکستا ن کا معاشرہ آج کئی کمزوریوں اور مصالحتی عوامل کی مٹھی میں بند ہونے پر مجبور ہو جاتا ہے اورتھانہ کلچر نے عام آدمی کو انصاف کی فراہمی کیلئے بڑے پیمانے پردھکے کھانا پڑتے ہیں۔پنجاب میں فرنٹ ڈیسک کے قیام کے بعد بھی تھانوں کے ماحول کو میرٹ کی بنیادوں پر نہیں لایا جا سکا۔جس کے پیچھے پولیس کے ایس ایچ اوزانسپکٹر کی ذاتی کرپشن کی بلیک میلنگ ‘ انہیں بسا اوقات ان کے علاقہ کے بڑے منشیات فروشوں ‘ بڑے رسہ گیروں اور بڑے ڈکیتوں کے سامنے سر جھکانے پر مجبور کر دیتے ہیں یا پھر علاقہ کی سیاسی شخصیات ایم این ایز اور ایم پی ایز کی غلامی کرنا آج بھی شاید ان کے وطیرے میں شامل ہے۔ جس کی وجہ سے چھوٹے طبقات اور اثر و رسوخ نہ رکھنے والے افراد بعض اوقات انصاف کی فراہمی کیلئے تھانوں کے چکر لگانے پر مجبور ہو جاتے ہیں اور بالآخر انہیں اپنے گھر کے رستے کو واپس جانا پڑتا ہے۔

پولیس کے کئی ایسے ادارے کے جن کا کام حقیقت کی بنیادوں پر رپورٹنگ کرنا اور خفیہ انداز میں کرپٹ عناصر اور ریاست کے خلاف اقدامات اٹھانے والے عناصر کی آگاہی رپورٹس حکومت پنجاب کو فراہم کرنا ہوتی ہے ۔ بسا اوقات وہ بھی چوروں ‘ ڈکیتوںاور رسہ گیروں کی امداد کرنے پر مجبور ہوتے ہیں جن کے پس پشت ان کے اپنے ذاتی اور مقامی مفادات کاہونے کے اثرات موجود ہوتے ہیں۔

ریاستی اداروں کو مصالحتی عمل کے ذریعے لڑائی اور جھگڑوں کو ختم کرنے کے لئے اقدامات کرنا بے شک انتہائی ضروری ہے لیکن نوسرباز گروہوں اور چوروں اور ڈکیتوں کے ہاتھ پھیلانا اور مظلوم افراد کیلئے اقدامات کرنے کی بجائے ان کے ساتھ کئے گئے ظلم کے ازالہ کو روکنے کیلئے کوشش کرنا قابل شرم اور قابل مذمت معاملات ہیں۔معاشرے کی پنچائت اور وڈیرے سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والے افراد کی بات کو ترجیحات میں شامل رکھتے ہوئے پسے ہوئے افراد کی بات سننے سے قاصر رہتے ہیں جس کی وجہ سے فرنٹ ڈیسک کے قیام کے بعد بھی تھانہ کلچر میں متعدد ایسی درخواستیں نمٹائی جا رہی ہیں کہ جن کے جوابات مدعی کو اعتماد میں لئے بغیر غیر فطری معاملات کو پروان چڑھایا جا رہا ہوتاہے اور ملزم کو دادر سی کرتے ہوئے اس کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہوتی ہے۔

انصاف کے حصول کیلئے بعض دفعہ کئی ایسے معاملات میں ایک غریب آدمی کو چور ڈکیت اور رسہ گیر کادھبہ لگا کر جیل میں ڈال دیا جاتا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں دولت یا چودھراہٹ کی چمک رکھنے والے افراد کو رسہ گیر چور اور دیگر الزامات کے باوجود منصف کی سیٹ پر بٹھا کر تھانہ کلچر میں اسے پروٹوکول دیا جاتا ہے جس کے باعث پسے ہوئے طبقات میں سچائی بولنے کی خواہش رکھنے والے افراد خاموش رہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

منڈی بہاؤالدین پولیس نے چند ایسے واقعات دیکھنے کو ملے کہ جس میں تھانہ کی سطح پر حقیقت سے مختلف معاملات کو دیکھا گیا اور انصاف کے حصول کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفس کے دروازے کو کھٹکھٹانے کی ضرورت پڑتی ہے جہاں پر کسی بڑی سفارش کے بعد بڑے زور کے ساتھ انصاف کاحصول حاصل کرنے میں شاید کامیابی مل سکتی ہو لیکن پولیس کے معاملات کو جا بجا ایس ایچ اوز اپنی جیب خرچ چلانے کیلئے چودھراہٹ کے غلام کو پاکستان بننے سے لے کر آج تک رہے۔

پولیس کے افسران دوپہر کاکھانا کھانے کے عوض غریب طبقات کو لٹا کر جوتے مارنے کو بخوشی تسلیم کرتے رہے لیکن پولیس کے اندر خفیہ اداروں کی جانب سے کرپٹ عناصر کا ساتھ دینے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے جیسے معاملات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتاہے ۔ اگر انصاف کرنے والوں کا احتساب کرنے والے انہی افراد کو قانون اور انصاف سے ہٹ کر معاملات چلانے ‘ چور ڈکیت اور شرفاء کی پگڑیاں اچھالنے والے افراد کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کا ساتھ دیتے رہیں گے تو وہ خود کسی کااحتساب کرنے میں کیسے کامیاب ہو سکیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Witch
Previous Post چڑیل
Next Post وطن عزیز پاکستان کے دشمنوں کا انجام
The consequence of country dear Pakistan's enemies

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.