yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فاسٹ بولر محمد عامر آج 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

MH Kazmi April 13, 2017 1 min read
Fast bowler Mohammad Aamir celebrates 25th birthday today
Share this:

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر آج اپنی 25 ویں سالگرہ منارہے ہیں اور انہیں ان کی اہلیہ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔ 

Fast bowler Mohammad Aamir celebrates 25th birthday today
Fast bowler Mohammad Aamir celebrates 25th birthday today

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر آج اپنی 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کی اہلیہ نرجس عامر اور آئی سی سی نے سوشل میڈیا پر ان کو سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ نرجس عامر نے اپنے پیغام میں کہا کہ ”دنیا کے بہترین شوہر کو سالگرہ مبارک! اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور آپ کو خوشیاں عطا فرمائے۔“ آئی سی سی کی جانب سے بھی انہیں سالگرہ مبارک کا پیغام دیا گیا ہے۔ محمد عامر نے 25 ٹیسٹ میچز میں 33.72 کی اوسط سے 81 وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ 546 رنز بھی بنا رکھے ہیں۔ 32 ون ڈے انٹرنیشنلز میں 27.14 کی اوسط سے 50 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ 2 نصف سنچریز کی مدد سے 269 رنز بھی بنا رکھے ہیں۔ ان کا بہترین سکور 73 رنز ناٹ آﺅٹ ہے۔ 31 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 23.79 کی شرح سے 34 وکٹیں اپنے نام کر چکے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Assefa Bhutto's on demanding from Khursheed Shah an apology on remarks about Women
Previous Post خواتین سے متعلق ریمارکس پر آصفہ بھٹو کا خورشید شاہ سے معافی کا مطالبہ
Next Post بتایا جائے فوجی اتحاد دہشتگردی کیخلاف ہے یا عرب ممالک کے دفاع کیلیے، شیریں مزاری
To be told the military coalition against terrorism or to defend the Arab countries, Shireen Mazari

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.