yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
خبریں

جمیل احمد 3 سال کیلیے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک تعینات

MH Kazmi April 12, 2017 1 min read
Jamil Ahmed set as deputy governor of the State Bank for 3 years
Share this:

کراچی: وفاقی حکومت نے 11 اپریل2017 سے اسٹیٹ بینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے پر خدمات انجام دینے والے جمیل احمد کو 3 سال کی مدت کے لیے اسٹیٹ بینک کا ڈپٹی گورنر تعینات کر دیا ہے۔

Jamil Ahmed set as deputy governor of the State Bank for 3 years
Jamil Ahmed set as deputy governor of the State Bank for 3 years

سینٹرل بینکر کی حیثیت سے جمیل احمد کا کیریئر 26 برسوں پر محیط ہے اور وہ اسٹیٹ بینک اور سعودی عریبین مانیٹری ایجنسی (سما) میں سینئر عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔ اسٹیٹ بینک میں بطور ڈپٹی گورنر تعیناتی سے قبل وہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر بینکنگ سپرویڑن گروپ اور مالی استحکام کے طور پر کام کر رہے تھے۔ وہ آپریشنز، بینکنگ پالیسی اینڈ ریگولیشنز، ترقیاتی مالیات اور فنانشیل ریسورس مینجمنٹ کے گروپ ہیڈ کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ جمیل احمد اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی اور بعض انتظامی کمیٹیوں کے رکن ہیں۔ وہ دو بین الاقوامی کمیٹیوں میں بھی اسٹیٹ بینک کی نمائندگی کرتے ہیں جن میں مالی استحکام بورڈ (ایف ایس بی) کی کرسپانڈنٹ بینکاری اشتراک گروپ اور بازل کمیٹی برائے بینکاری نگرانی (بی سی بی ایس) کی ٹاسک فورس برائے اثاثوں کا دانشمندانہ انتظام شامل ہیں۔

قبل ازیں جمیل احمد نے لاہور میں پنجاب یونی ورسٹی سے ایم بی اے کیا اور وہ انسٹی ٹیوٹ آف کوسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹس آف پاکستان (ایف سی ایم اے) کے فیلو رکن، انسٹی ٹیوٹ آف بینکرز پاکستان کے ایسوسی ایٹ ممبر اور انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ سیکریٹریز آف پاکستان (ایف سی آئی ایس) کے فیلو رکن بھی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Indian reaction kulbhushan punishment to the conviction of involvement in terrorism
Previous Post کلبھوشن کی سزا پر بھارتی رد عمل دہشت گردی میں ملوث ہونے کا ثبوت
Next Post آئی سی سی آئین، ترامیم ناکام بنانے کیلیے بھارتی جوڑ توڑ شروع
ICC constitution, failed to make amendments Indian start manipulative

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.