لاہورمیں راوی روڈ پرٹمبرمارکیٹ میں جوتوں کے کارخانے میں آگ لگ گئی ہے ۔فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

A fire broke out in shoe factory in Lahore
ذرائع کے مطابق آگ کی شدت کے پیش نظر ملحقہ عمارتوں کو خالی کرالیا گیا ہے اور ریسکیو ٹیموں کی طرف سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہے۔








