yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کینسر نے احسن رشید کو مار دیا

MH Kazmi April 6, 2017 1 min read
Cancer killed to Ahsan Rasheed
Share this:

پورے تین سال ہو گئے ہیں ایک ستارہ جو سعودی عرب ہی کیا پورے پاکستان میں چمکا تھا اسے ٹوٹے ہوئے دو سال ہو گئے ہیں۔ مجھے دکھ اس بات کا ہے کہ ہم اس قائد انصاف کی یاد میں ایک بھی پروگرام کا انعقاد نہ کر سکے۔کسی نے سچ ہی کہا تھا کہ پی ٹی آئی میں لوگ زندہ لوگوں کو در گور کرنے میں لگے رہتے ہیں انہیں مردوں کی کیا پڑی۔نوید آیا اس نے بتایا ابو جی آج احسن صاحب کی برسی ہے۔بس یادیں زندہ ہیں ان کی نشانیاں اعزاز آصف ہیں راشد خان ہیں یہ نہ تو ان کے بیٹے ہیں نہ سگے بھائی پتہ نہیں ان دونوں کو دیکھ کر احسن صاحب کیوں یاد آ جاتے ہیں۔در اصل میں ایک روائت پسند آدمی ہوں جس کسی کے ساتھ وقت گزارتا ہوں اسے تا حیات یاد بھی رکھتا ہوں۔گرچہ مجھ جیسا میں خود ہی ہوں۔ہو سکتا ہے دوسرا کوئی مجھ سے بہتر ہو مگر اپنی سوچ اپنی خواہشات کا دائرہ اپنی ذات کے ساتھ ہی جڑا ہوا ہے۔

ایک آفتاب کو زیر زمین گئے دو سال بیت گئے۔احسن رشید کو اس دنیا چھوڑے ہوئے جس میں وہ جد و جہد کرتے لڑتے لڑتے ہتھیار پھینک گیا۔میں نے جس شخص کو جیسا پایا ایسا لکھا مجھے پورا یقین ہے اگر رو ء ف طاہر جو مسلم لیگ نون کے سکہ بند کالمسٹ ہیں اگر وہ بھی لکھیں گے تو جگنو سورج چاند ستارہ ہی لکھیں گے۔بھائی سے پہلا تعارف جدہ میں ہوا وہ فوکس پٹرلیم کے پریذیڈنٹ تھے ایک ایسی کمپنی جس میں پاکستانیوں کی اکثریت تھی وہ اس وجہ سے کہ احسن رشید طفر تالپور نے اس کی بنیاد رکھی اور اسے سعودی عرب کے کونے کونے تک پھیلا دیا۔ان لوگوں کے بارے میں جدہ کے اردو جریدے میں کرکٹ کے حوالے پڑھا کرتے تھے۔مجھے جہاں تک یاد ہے عمران خان کے ساتھ ان کا تعارف ١٩٩٣ کے بعد ہوا اس لیئے کہ جب ہم نے جدہ میں ڈاکٹر غلام اکبر نیازی کی زیر سربراہی شوکت خانم کے لیئے ایک بڑی تقریب کا انعقاد کیا تو اس وقت شوکت ترین تو عمران خان کی پذیرائی کے لئے جدہ پہنچے جو اس وقت سامبا میں بڑی پوسٹ پر متعین تھے۔البتہ تحریک انصاف جب بنی تو احسن رشید ان پانچ بانی ممبران میں تھے جو عمران خان کے ساتھ سفر و حضر کے ساتھی بنے۔ان پانچ پیاروں میں ایک نعیم الحق بھی تھے دوسرے حفیظ خان ١٩٧٢ میںو پنجاب یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے صدر بھی رہے ہیں
پانچویں کا نام یاد نہیں آ رہا معلوم کر کے بتائوں گا۔

احسن رشید کو اللہ تعالی نے بے شمار خوبیوں سے نوازا تھا۔لاہور کی ارائیں برادری سے تعلق تھا۔ خوبی یہ تھی کے لوگوں کے کام آتے تھے۔کہنے لگے کہ سستی روٹی کے لئے تندور کھولنے کی کوشش کی کامیابی ملی ایک روز سوچا شہباز شریف سے مدد لیتے ہیں پنجاب کے غریب لوگوں کا بھلا ہو گا۔مجھے بتایا کہ میں نے فون کیا تو میاں صاحب نے بڑی خوشی کا اظہار کیا اور باتوں باتوں میں مجھ سے اس پروجیکٹ کے خد و خال پوچھے میں نے بتا دیئے۔ بعد میں پتا چلا سستی روٹی کا پروجیکٹ میاں شہباز شریف نے اعلان کر دیا جو بری طرح فلاپ ہوا۔

جدہ میں ذولقرنین علی خان احسن رشید نے غریب اور نادار بچوں کے لئے اسکول بنایا ۔ان کی وفات کے بعد ذوالقرنین اسے کامیابی سے چلا رہے ہیں۔یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستانیوں کے لئے نوکریوں کے مواقع پیدا کرتے ہیں اللہ کے کرم سے جب تک سعودی عرب رہا سب سے زیادہ نوکریاں دلوانے کا سہرہ خاکسار کے سر رہا انہیں جب بھی کسی پاکستانی کی نوکری کے لئے کہا مقدور بھر مدد کی ویسے تو اور لوگ بھی ہیں پاکستانیوں کی تقریبات میں سٹیجوں پر بیٹھنے کے شوقین مگر کام کے نہ کاج کے بس دشمن اناج کے۔احسن رشید نے پارٹی سطح سے بالاتر ہو کر لوگوں کو نوکریاں دیں ایک بار مڈل ایسٹ پیپلز پارٹی کے اہم عہدے دار کو ملازمت دی لوگوں نے اعتراض کیا تو کہنے لگے یار بس کرو پاکستانی ہے اور بندہ کام کا ہے ہو سکتا ہے پی ٹی آئی جائن کر لے۔

خشک سالی کے دور میں انور مقصود کو جدہ بلوایا شاہد آفریدی اور ابرارالحق بھی آئے شیراٹن میں ایک خوبصورت تقریب منعقد کی اور خطیر رقم پاکستان بھجوائی بلوچستان میں کنویں کھدوائے غرض غرباء کے لئے جو کچھ ہو سکا کمیونٹی کے ساتھ مل کر کیا۔جہاں تک عمران خان سے تعارف کی بات ہے یہ ورلڈ کپ کے بعد ہی کہیں ہوا اس لئے کہ عمران خان جب ورلڈ کپ جیت کر گئے تو سارا سہرہ غلام اکبر خان نیازی مسعود پوری اور ہامرے دیگر دوستوں کے سر ہے میں اس کمیٹی کا سیکرٹری تھا جس نے فنڈ اکٹھے کئے تھے ایک بڑی تقریب ہالیڈے ان جدہ مکہ روڈ میں ہوئی جس میں سارے پاکستانیوں نے جی بھر کر پیسے دئے عمران خان میری گاڑی میں پاکستانی اسکول عزیزیہ بھی گئے۔

اس وقت کی ایک یاد گار تصویر بھی یاد دلاتی ہے ۔احسن رشید ٢٠١٣ کے انتحابات میں شکست کھا گئے ان کو سب سے بڑا دھچکا اس وقت لگا جب وہ پنجاب کی صدارت کا الیکشن ہار گئے۔میرے سینے میں ایک راز ہے جو مجھے احسن رشید نے بتایا تھا کہ اس کی شکست کا ذمہ دار کون تھا؟یہ وقت آنے پر بتائوں گا۔یقین کیجئے پوری تحریک انصاف کو اکٹھا کر لیا جائے ان جیسا شفیق ہمدرد پیار کرنے والا دوست میسر نہیں ہو سکتا۔ایک بار پنڈی آ رہے تھے میں نے کہا یہاں آنا ہے تو کھانا میرے ساتھ کھانا ہو گا کہنے لگے یار پچیس تیس لوگ ہوں گے کہا سو ہو جائیں سہیل رانا کو اللہ خوش رکھے اعزاز آصف اور دیگر دوستوں کو سات نمبر گلی والے گھر بلوایا ۔کیا دن تھے احسن رشید نے جی بھر کے کھانا کھایا۔میں ان کی خوشی میں شریک ہونے لاہور گیا بیٹے کی شادی تھی۔ساری رات سفر کیا کہنے لگے یار اتنی دور سے کیوں آئے ہو؟برے خوش ہوئے بھابی صاحبہ کو بلوایا اور کہا نادرہ دیکھو افتخار خود گاڑی چلا کر پنڈی سے آیا ہے اور ابھی رات کو واپس جا رہا ہے۔میں رگڑے کے دنوں میں تھا سعودی عرب سے جنرل مشرف کی مہربانیوں کا شکار ہو کر نیا نیا آیا تھا۔

ایک بار پام کلب میں لے گئے بڑے پیار سے کھانا کھلایا۔اور ایک بار کا ذکر کرتا چلوں پنڈی میں ورکر کنونشن تھا مجھے جدہ فون کیا یار آسکتے ہو میں نے اگلے روز کی فلائیٹ پکڑی اور ایک ایسا کامیاب فنکشن کروایا جو میری جڑوں میں بیٹھ گیا میری کیا اظہر میر زاہد کاظمی اعزاز آصف فیاض الحسن چوہان فوزیہ قصوری سارے ہی رگڑے میں آ گئے اور ٢٠١٣ میں کسی ایک کو ٹکٹ نہیں ملا۔خیرکبھی کبھی اس تصویر کو دیکھتا ہوں جو سید پور روڈ کے شادی خانے کی تھی جس میں لیڈران پنڈی بینر پر تھے۔سب کی چھٹی ہو گئی۔فرح آغا بھی تھیں اور بہت س بہنیں۔احسن رشید پنجاب کے صدر تھے وہ کیا ہارے ہم سب ہار گئے۔یہ تو ہماری اندر کی باتیں تھیں۔لیکن ایک بات مجھے ہمیشہ یاد رہے گی جدہ میں ٢٠١٢ میں عمران خان جب وہاں گئے تو ان کی تقریر ہو چکی میں نے چاہا کہ ؤپ شکریہ ادا کریں کہنے لگے قائد تحریک کے بعد میں کیا بات کروں گا وہ عمران خان کا بڑا احترام کرتے تھے خود عمران خان نے کہا ہے کہ اگر احسن رشید نہ ہوتے تو شوکت خانم بند ہو سکتا تھا۔کینسر کا ہسپتال بنانے میں اہم ستون بننے والے کینسر ہی کے موذی مرض میں مبتلا ہو کر آج سے تین سال پہلے اس دنیا سے چلے گئے۔اللہ مغفرت کرے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Great tribute Dr. Majeed Nizami
Previous Post ڈاکٹر مجید نظامی کو زبردست خراج تحسین
Next Post حضرت مادھو لال حسین
Hazrat Madhu Lal Hussain

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.