ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ لاہور میں دہشت گرد حملے کا نشانہ بننے والی وین کرائے پرلی گئی تھی،وین میں 17فوجی جوان سوار تھے۔

The attack van was taken on rented, bureau of statistics
ادراہ شماریات کے حکام مطابق وین کو آٹھ بج کر20منٹ پر دہشت گرد حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا جس میں4فوجی جوان اور 2سویلین شہید ہوئے۔پرائیویٹ وین کا ڈرائیور بھی حملےمیں شہید ہوا۔ حکام کے مطابق مردم شماری کی ٹیم پرہوئے حملوں میں یہ سب سے سنگین ہے۔








