yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لوڈ شیڈنگ اور عوامی شکایات

MH Kazmi April 5, 2017 1 min read
Load shedding and public complaints
Share this:

سماہ اپریل کے آغاز کے ساتھ ہی بجلی کی آنکھ مچولی نے جہاں حکومتی دعوؤں پر ضرب لگا دی ہے وہیں عوام کیلئے شدید بے چینی اور اضطراب کا سبب بھی بن گئے ہیں۔ گرمی کے آغاز کے ایام میں ہی جہاں 16 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کا آغاز ہو چکاہے تو یہ سلسلہ عوام کے لئے لمحہ فکریہ اور اس سوچ کو جنم دے رہاہے کہ شاید ماہ جون اور جولائی میں لوڈ شیڈنگ کایہ دورانیہ مزید طول پکڑ جائے گا۔ حالانکہ وفاقی حکومت کی جانب سے صرف 3 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کاواضح اعلان کیا گیا تھا۔بجلی کی پیداوار میں اضافے اور موسم سرما کے دنوں میں مناسب لوڈ شیڈنگ سے عوام کو ریلیف ملا جس سے کاروباری صنعتوں نے بھی اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت پر بھی خاطر خواہ بہتر اثرات پڑے۔ موسم کی بڑھتی ہوئی شدت اور جغرافیائی تبدیلیو ں کے ساتھ ساتھ ہی مستقبل میں الیکٹرونکس اشیاء کی ضرورت میں اضافہ ہوتا جا رہاہے ۔جس کی شرح 2017ء میں تقریباً 5سے 10فیصد تک ہو سکتی ہے۔محکمہ واپڈا کی جانب سے عوام کے اندر لوڈ شیڈنگ کے علاوہ بجلی کے بلوں کی ماہانہ وصولی اور فوری وصولی کے احکامات کی وجہ سے بھی شہری حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

حکومتی اقدامات پر سوالیہ نشان لگ چکا ہے۔ کیونکہ چھوٹے پیمانے پر بجلی کے صارفین میں سے گزشتہ ایک دھائی سے بلوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے دس فیصد افراد نے بھی اپنے کنکشن منقطع نہیں ہونے دیئے بے شک ان کو بجلی کابل تین ماہ کے بعد بمعہ جرمانہ ادا کرنا پڑا۔تو ایسے حالات میں حکومت کی جانب سے چھوٹے پیمانے پر بجلی کے صارفین کو ماہانہ بنیادوں پر بلوں کی ادائیگی کے لئے فورس کرنے اور کنکشن منقطع کرنے کے واقعات سے عوام کے اندر بے چینی کی فضا پائی گئی ۔جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ کم تنخواہیں حاصل کرنے والے افراد شادی بیاہ اور دیگر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے بعض دفعہ اپنا بجٹ کم ہونے کی وجہ سے بل جمع کروانے سے قاصر رہتے ہیں اور ایک ماہ اضافی اخراجات ہونے کے باعث اگلے ماہ بل جمع کروا دیئے جاتے ہیں ۔اس کے ساتھ ساتھ حالیہ لوڈ شیڈنگ کے اضافے سے ایک منفرد بے چینی کی وجہ سے قوم کو جنریٹرز ‘ یو پی ایس ‘ اور دیگر ایسے آلات کی خریداری کے لئے غیر یقینی صورتحال کے باعث اخراجات برداشت کرنا پڑیں گے۔

حالانکہ ان اسیسریز کی خرید ‘ دیکھ بھال میں ماہانہ بنیادوں پر بڑے اخراجات اٹھانا پڑتے ہیں لوڈ شیڈنگ کاموجودہ تسلسل اگر بحال رہاتو اسے حکومت کی ناکامی کے ثبوت کے طور پر پیش کیا جا سکتاہے۔بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ایسے آلات قوم کے اندر نواز شریف کے وعدوں کو عملی شکل نہ پہنچنے کی وجہ سے مخالفت کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔حکومت کی جانب سے روزانہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے اعلانات اور میڈیا پر اشتہارات کے شائع ہونے سے عملی اقدامات کا نہ ہونا قابل مذمت عمل ہے ۔جبکہ اس کے ساتھ ساتھ محکمہ واپڈا کے اندر میٹردرست کرانے ‘لائن ٹھیک کرانے اور دیگر معاملات کے حوالے سے کرپشن کا عروج بھی لمحہ فکریہ ہے۔

بجلی کے ایسے پول کہ جورہائشی علاقوں کے اوپر لگا دیئے گئے ہیں اور ان کوختم کرنے کے لئے کوئی خاص اقدامات نہیں کئے گئے ۔اگر کوئی صارف اپنے جانی نقصان کو بچانے کیلئے واپڈا سے رجوع کرتا ہے تو وہاں موجودہ افسران ان سے بھاری رقوم رشوت کی صورت میں حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور بغیر رشوت کے معاملات کو سنبھالنے کی بجائے مزید خراب کیا جا رہا ہے۔واپڈاکے محکمہ کی جانب سے صارفین کو صرف لائن چینج کرنے اور دیگر معاملات کیلئے ہزاروں روپے رشوت دینا پڑتی ہے جوکہ بھی موجودہ حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔

میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی جانب سے کرپشن کے خاتمے کے اعلانات اور دعوؤں کو عملی شکل دینے کے لئے ان اداروں کے اندر بڑے پیمانے پر اصلاحات کی ضرورت ہے تاکہ نہ صرف کرپشن سے پاک معاشرے کی تشکیل دی جاسکے بلکہ واپڈا کا قبلہ درست کرنے کے لئے بلیک میلنگ کرنے والی لیبر تنظیموں اور یونینز کو ختم کرکے ملازمین سے ان کے اوقات میں بغیر لالچ کے ڈیوٹیز کا فراہم ہوناانتہائی ہونا ضرورت ہے ‘تاکہ وقت پر شکایات کے ازالے کو یقینی بنایا جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Vulgarity openly silence is also critical
Previous Post کھلی بے حیائی خاموشی بھی تشویشناک ہے
Next Post کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار
Karachi: Rangers actions, arrest 8 suspects

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.