yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حضرت لال حسین رحمتہ اللہ علیہ

MH Kazmi March 31, 2017 1 min read
Hazrat Lal Hussain (RA)
Share this:

ہندوستان کی تاریخ کا سب سے طاقتور اور کامیاب ترین حکمران جلال الدین اکبر اپنے مشیروں وزیروں مصاحبین خاص کے ساتھ شاہی دربار میں تخت شاہی پر پوری شان و شوکت اور شاہی جلال کے ساتھ جلو ہ افروز تھا تمام درباریوں کی گردنیں با دشاہ کے احترام میں جھکی ہو ئی تھیں اور چہروں پر خو شامدی تاثرات واضح نظر آ رہے تھے پو رے دربار پر سنا ٹا طا ری تھا لیکن با دشاہ کے سامنے ایک درویش خدا مست ادائے بے نیاز ی سے کھڑا تھا درویش کا حلیہ بھی عجیب تھا مو نچھ داڑھی غائب ہا تھ میں ساغر و مینا اور اپنے ہی نشے میں مست با دشاہ کے شاہی کرو فر کو جو تے کی نو ک پر رکھ کر بے خو فی سے کھڑا تھا درویش کی اس بے باکی اور لا پرواہی آداب شاہی کی گستاخی پے ایک درباری اٹھا اور بادشاہ کے کان میں سرگوشی کی کہ جہاں پنا ہ یہ درویش شاہی آداب کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہا ہے اس کا جرم نہایت سنگین ہے اور اِس کو سخت سے سخت سزا دینی چاہئے دوسرے دربا ریوں نے بھی خو شامد کر تے ہو ئے کہا اِس کمتر انسان نے اکبر اعظم کے جلال کو دعوت دی ہے۔

اکبر نے صبر و تحمل کا مظا ہرہ کر تے ہو ئے درویش سے مخاطب ہوااور کہا درویش یہ تمہا را حلیہ کیا ہے تم نے خو د کو غیر شرعی کیوں بنا رکھا ہے جبکہ ہمیں بتا یاگیا ہے کہ تم سلسلہ قادریہ میں با قا عدہ بیعت بھی ہو درویش کے چہرے پر دلنواز تبسم پھیل گیا بے خو ف با وقا ر لہجے میں درویش کی بارعب آواز نے شاہی دربار کے سکو ت کو توڑا شراب کی صراحی سے ایک جام بھرا اور با دشا ہ کے سامنے پیش کر تے ہو ئے فرمایا جناب آپ خود دیکھ لیں اِس جام میں کیا بھرا ہوا ہے شہنشاہ کی آنکھیں حیرت سے پھیل گئیں کیونکہ جام میںٹھنڈا پا نی بھرا ہوا تھا درویش پر جذب و سکر کا عالم طا ری تھا دوسرا جام بھر کر شہنشاہ کو پیش کیا جو خالص دودھ سے بھرا ہوا تھا صراحی ایک ہی تھی لیکن ہر بار اُس نے نئی چیز برآمد ہو رہی تھی با دشاہ اور اُس کے مصاحبین کے چہروں پر حیرت کیساتھ اب خوف کے تاثرات بھی شامل ہو گئے تھے۔

با دشاہ نے خو د کوسنبھالا اور حکم جاری کیا کہ اُس کے ذاتی شراب خا نے سے شراب کی بڑی صراحی اور آٹھ پیا لے منگوائے جا ئیں اور پھر یہ صراحی اور آٹھ پیا لے درویش کو دے دئیے گئے درویش پر ایک خا ص حالت اور رنگ طا ری تھا درویش نے با دشاہ کے آٹھو ں پیا لے بھر دئیے دربا ری اور با دشاہ پر حیرتوں کے پہاڑ ٹو ٹ پڑے جب انہوں نے دیکھا کہ ہر پیا لے میں مختلف چیز بھری ہو ئی تھی پا نی دودھ جو س شربت پھلوں کے رس وغیرہ با دشاہ شکست کھا چکا تھا لیکن وہ ابھی بھی ہا ر ماننے کو تیار نہ تھا وہ دھا ڑتے ہو ئے بولا اے شعبدہ باز درویش ہم تمہا ری کرا مت پر یقین نہیں کر تے ہمیں کو ئی اور کرا مت دکھا درویش مسکرایا اور بے نیازی سے بو لا ٹھیک ہے جس طرح آپ چاہیں اب با دشاہ نے درویش کو چیک کر نے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈا اُس کو ایک بندکمرے میں قید کر کے تا لا لگا دیا اور دروازے پر پہرے دار کھڑے کر دئیے اب با دشاہ دربار سے اٹھ کر جب اپنے کمرہ خاص میں پہنچا تو پتھر کا بت بن گیا کیونکہ اُس کے سامنے نا قابل یقین منظر تھا درویش با دشاہ کی بیوی کے پاس بیٹھا با تیں کر رہا تھا با دشاہ بے یقینی کے عالم میں واپس اُس کمرے کی طرف دوڑا جہاں درویش کو قید کیا گیا اور پھر اکبر کے حکم پر درواز ہ کھو لا تو با دشاہ حیرت کے شدید جھٹکے سے گزرا کہ درویش دیوار سے ٹیک لگا ئے آنکھیں بند کئے اپنی ہی مستی میں گم تھا حقیقت الفقرا ء کی اِس روایت کے مطابق یہ خاص منظر دیکھ کر با دشاہ کی رہی سہی ہمت بھی دم تو ڑ گئی درویش کی حقیقی روحانی قوت اور کرامت دیکھ کر با دشاہ آگے بڑھا اور درویش کے قدموں میں سر رکھ دیا اِس طرح با دشاہ نے درویش کے روحانی مقام کو تسلیم کر لیا شہنشاہ اکبر درویش کے قدموں سے لپٹا ہوا تھا اور درویش جذب کے عالم میں بو ل رہا تھا۔

بادشاہ ہمیں جانے دو ورنہ تمہاری با دشاہت ریزہ ریزہ ہو کر بکھرجا ئے گی بادشاہوں کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ خا ک نشینوں کو اپنے دربارمیں بلا کر اِس طرح تنگ کریں با دشاہ نے عقیدت و احترام کا مظا ہرہ کیا اور سوال کیا اے صاحب ولا یت آپ واقعی اللہ کے خاص بندے ہیں آپ اِس اعلی مقام تک کس طرح پہنچے تو درویش بو لا میںخدا تک نہیں پہنچا بلکہ خدا خود میرے پاس آیا ہے با دشاہ کا درباری جو اپنے علم و آگہی کے زعم میں گرفتار تھا وہ بو لا اِس کا کیا ثبو ت سے کہ خدا خود تمہا رے پا س آیا ہے درویش نے با د شاہ کی طرف غور سے دیکھتے ہو ئے کہا اے شہنشاہ ہندوستا ن تو پو رے ملک کا حکمرا ن ہے سیدھی سی با ت ہے اگر تو نہ چاہتا تو یہ درویش تجھ تک کیسے پہنچتا با دشاہ نے عزت و احترام سے درویش کو شاہی محل میںٹھہرایا اور دعائوں کی درخواست کی یہ درویش اپنے وقت کے مشہور معروف اور پنجاب کی دھرتی کے مشہور صوفیوں میں سے ایک حضرت شیخ حسین لا ہوری تھے تصوف کے آسمان پر حضرت ما دھو لال حسین کے نام سے مشہور ہیں۔

آپ کا شما ر سلسلہ قادریہ کے مشہور بزرگوں میں ہو تا ہے آپ زیادہ تر سرخ رنگ کا لبا س پہنا کر تے تھے اِ س لیے آپ کو لال حسین کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے آپ کے آبا و اجداد ہندو تھے آپ کے دادا کا نام کلجس تھا اور وہ راجپوت قوم ڈھڈا سے تعلق رکھتے تھے با دشاہ فیروز شاہ کے زمانے میں آپ کے والدنے اسلام قبول کیا تو ان کا اسلامی نام شیخ عثمان رکھا گیاآپ کے والد کپڑے کا کام کر تے تھے شاہ حسین ١٥٣٨ میں شہر لا ہور میں پیدا ہو ئے جب آپ کی عمر سات سال کی ہو ئی تو آپ کو قرآن پاک کی تعلیم کے لیے مکتب بھیجاگیا آپ نے اپنے وقت کے مشہور عالم حافظ ابو بکر سے قرآن مجید حفظ کرنا شروع کیا جب آپ نے چھ سپا رے حفظ کرلیے تو ایک دن دوران درس قطب زمان حضرت بہلول وہاں تشریف لا ئے حضرت بہلول حضرت امام مو سی کاظم کے مزارپر مراقب تھے کہ آپ کو حکم ملا کہ لا ہور حضرت ابوبکر کے مدرسے میں کمسن طالب علم لال حسین کی تربیت کریں۔

جب لال حسین حضرت بہلول کے سامنے پیش کئے گئے تو حضرت بہلول نے لال حسین سے کہا جا ئو اور دریا سے میرے لیے وضو کا پا نی لے کہ آئو لال حسین جب دریا پر پہنچے تو ایک نو رانی بزرگ کو موجود پایا بزرگ نے لال حسین سے پا نی کا لو ٹا لے کر آپ کے چہرے اور سر کو دھو ڈالا اور کہا جا ئو جا کر حضرت بہلول کو قرآن مجید سنائو لال حسین نے آکر سارہ واقعہ حضرت بہلول کو سنا یا تو وہ بو لے وہ بزرگ حضرت خضر تھے جو تمہیں با طنی علم دے کر چلے گئے پھر حضرت بہلول نے وضو کر کے دو رکعت نماز پڑھی اور دربار حق میںلال حسین کے علم اور عرفان کی دولت کی دعا کی حضرت بہلول کی دعا قبول ہو ئی اب حضرت بہلول نے اعلان کیا کہ اب رمضان میں قرآن پاک لال حسین سنا ئے گا استاد اور لال حسین حیران لیکن لال حسین با طنی دولت سے سرفراز ہو چکے تھے آپ نے رمضان میں پو را قرآن مجید سنا یا یہ آپ کی پہلی کرا مت تھی جو اہل لا ہو ر نے دیکھی پھر حضرت بہلول نے لال حسین کو اپنا مرید بنا یا خرقہ خلا فت سے نوازا اور فرمایا اے شاگرد عزیز میرے پاس تمہا را جتنا حصہ تھا وہ میں نے تمہیں عطا کیا اب تمہا ری اگلی تربیت شہنشاہِ لا ہور داتا حضو ر کریں گے اب تم بلا نا غہ داتا گنج بخش جایا کرو گے پھر لال حسین 12 سال تک بلا نا غہ داتا حضور حاضری دیتے رہے ایک دن ایک نورانی بزرگ سامنے آئے جنہوں نے کہا لال حسین میںعلی ہجویری ہوں آئو اپنا حصہ لے لوپھرلال حسین ولا یت سے سرفراز اور شراب وحدت سے سرشار ہو کر قیا مت تک کے لیے امر ہو گئے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
founder, member, of, PTI, france, tasleem ashraf, died, his, funderal, prayer, will be, offered, at, minhaj ul quran, international, center, at, france, on, 12:45 pm, on friday
Previous Post پاکستان تحریک انصاف فرانس کے بانی ممبر اور سینئر رہنما تسلیم اشرف جو گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے کی نماز جنازہ مورخہ 31 مارچ 2017ء بروز جمعتہ المبارک دن 12:45 بجے ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں ادا کی جائے گی
Next Post میڈیا کی آزادی کے مثبت اور منفی، اثرات
Positive and negative effects of media freedom

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.