پیرس، نہائت افسوس کے ساتھ تمام احباب کو اطلا ع دی جاتی ہے کہ غلام مرتضیٰ، محمد اسحاق، محمد افتخار، کے والد محترم حاجی محمد سعید رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں نماز جنازہ کل بروز جمعہ 1:00بجے مسجد قبا میں ادا کی جائیگی، عمیر بیگ

مسجد قبا
2, Palace, Victor, Hugo, 9540, Viller-LE-BEL, Paris, France
برائے رابطہ:0651466538 -0652510028








