yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شرجیل میمن کا چوہدری نثار کو مناظرے کا چیلنج

MH Kazmi March 30, 2017 1 min read
Sharjeel Memon challenging debate to Chaudhry Nisar
Share this:

 کراچی: اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میں نامزد ملزم اور سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے چوہدری نثار کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔

Sharjeel Memon challenging debate to Chaudhry Nisar
Sharjeel Memon challenging debate to Chaudhry Nisar

سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں ان کی جانب سے دائر عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ فریقین کا موقف سننے کے بعد عدالت نے 20 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض شرجیل انعام میمن کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔  عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ مجھ پر جتنے بھی مقدمات ہیں وہ تمام میری غیرموجودگی میں بنائے گئے، ہمیں عدالتوں میں صفائی پیش کرنے کا قانونی حق حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرا انصاف کسی ٹی وی اینکر، چوہدری نثار یا وزیراعظم نے نہیں بلکہ اس ملک کے قانون کے مطابق عدالت کو کرنا ہے، میں نے خود کوعدالت کے سامنے پیش کیا، ہر پیشی پرحاضر ہوں گا اور کوئی استثنیٰ نہیں مانگوں گا۔ سابق صوبائی وزیر نے کہا کہ کچھ نام نہاد سیاست دان میری وطن واپسی کو ڈیل کا تاثر دے رہے ہیں، اگر میں نے کوئی غلط کام کیا ہوتا تو میرے لئے بہت آسان تھا کہ میں وطن واپس ہی نہ آتا، میری اور ڈاکٹر عاصم کی ضمانت کو ڈیل قرار دینا افسوسناک ہے اور ہماری ضمانت کو ڈیل قرار دینے والے توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ڈیل پر لعنت بھیجتی ہے،  چوہدری نثارسے نا تو ڈیل کروں گا اور نہ ہی معافی مانگوں گا، انہیں کسی بھی ٹی وی چینل پر مناظرے کا چیلنج کرتا ہوں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ چوہدری نثار شہبازشریف کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کر رہے ہیں، انہوں نے ای سی ایل کو اپنی جاگیر سمجھ رکھا ہے، چوہدری نثار پہلے نوازشریف، ان کے بچوں اور اسحاق ڈار کے نام ای سی ایل میں ڈالیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں 90 کی دہائی کی سیاست اور طریقہ کار نہیں چلنے دیں گے، اگر (ن) لیگ کو لڑنا ہے تو کھل کر سامنے آئے اداروں کی آڑ میں نہ لڑے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The distance whould increase between Asif Zardari and his Peer Ejaz Shah
Previous Post آصف زرداری اور ان کے پیر اعجاز شاہ کے درمیان دوریاں بڑھنے لگیں
Next Post پیرس، نہائت افسوس کے ساتھ تمام احباب کو اطلا ع دی جاتی ہے کہ غلام مرتضیٰ، محمد اسحاق، محمد افتخار، کے والد محترم حاجی محمد سعید رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں نماز جنازہ کل بروز جمعہ 1:00بجے مسجد قبا میں ادا کی جائیگی، عمیر بیگ
Death, of, Haji, Muhammad Saeed, , Father, of, Ghulam Murtaza, Muhammad Ishaq, Muhammad Iftikhar

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.