امریکی ریاست ٹیکساس میں چرچ کی بس اور پک اپ میں ٹکرسے 13 افراد ہلاک اور2 زخمی ہو گئے ۔

USA: bus and pickup collided, killing 13 people
حکام کے مطابق ٹیکساس ہائی وے پر پک اپ ٹرک اور چرچ کی بس میں ٹکر ہوگئی۔ بس میں ڈرائیور سمیت 14 افراد سوار تھے۔ حادثے میں ڈرائیور سمیت 12 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ایک شخص اسپتال میں دم توڑ گیا۔ حادثے کی وجہ کی تفتیش کی جارہی ہے۔








