yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وقت دو دھاری تلوار

MH Kazmi March 30, 2017 1 min read
Time two-edged sword
Share this:

یہ لوگ اتنے بے حس کیوں ہو گئے ہیں۔ جہاں بھی نظر دوڑاو وہیں پہ عجیب سی جھنجھلاہٹ اور نفسانفسی دکھائی دیتی ہے۔ کوئی شخص بھی اپنے حال سے خوش نہیں ہے آگے سے آگے کی جستجو نے انسان کو چاروں اطراف سے گھیرا ہوا ہے۔ نہ ذہنی سکون ہے اور نہ ہی جسمانی، بس ایک ہی بات کی لگن ہے کہ زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے کی طلب،اس زیادہ کی طلب نے ہر آدمی کو مشین کا پہیہ بنا کر رکھ دیا ہے۔ جو گھومتا ہی رہتا ہے۔ اس گھومنے کے چکر میں نہ دین کی خبر ہے اور نہ دنیا کی۔ بس اپنے آسائش و آرام کو پورا کرنے کی فکر لگی ہے اپنی خواہشات کو کم کرنے کے لیے کوئی بھی سمجھوتا کرنے کو تیار نہیں ہے۔ ان خواہشوں کو پورا کرتے کرتے چاہے بندہ خود اگلے جہاں کیوں نہ چلا جائے۔ اب ایسے لوگوں سے اگر پوچھا جائے کہ آپ دن رات اپنی ہمت سے بڑھ کر اتنا کام کیوں کرتے ہیں۔

اللہ کا دیا ہوا سب کچھ تو ہے آپ کے پاس۔پھر بھی آپ اپنے حالات سے مطمئن نہیں ہیں۔ نہ اپنی صحت کی فکر ہے نہ اہل و عیال کے لیے وقت ہے اور نہ عزیز و اقارب سے ملنے کی فرصت ہے۔ اتنا سب کچھ آپ کس کے لیے کر رہے ہیں۔ تو ان کا جواب ہو گا کہ بھئی یہ وقت کی ضرورت ہے جو ہم کو پہیے کی طرح گھما رہا ہے۔ دنیا والوں کے ساتھ چلنا پڑتا ہے۔ اگر ہم وقت کے ساتھ نہیں چلیں گے تو دوسروں سے بہت پیچھے رہ جائیں گے اور پیچھے رہ جانے والوں کو کوئی بھی مڑکرنہیں دیکھتا آگے بڑھنے والے کے سب ساتھی ہوتے ہیں۔

یہی اصول دنیا ہے اس لیے وقت کے ساتھ چلنا ضروری ہو گیا ہے۔ جتنی تیزی سے وقت بدل رہا ہے اتنی ہی تیزی سے ہماری زندگی کے معیار بدل رہے ہیں۔ شاید اگر وقت کی رفتار کم ہوتی تو ہمارے معیار زندگی بھی کم ہوتے۔ ہم اگر وقت کے ساتھ نہیں چلتے تو لوگ باتیں بناتے ہیں کہ فلاں آدمی کو تو کچھ پتا ہی نہیں وہ ابھی تک اسی پرانی ڈگر پر چل رہا ہے اور وقت کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہے۔ نہ لباس میں بدلاﺅ ہے نہ رہن سہن میں کوئی نیا پن ہے۔

اتنی پرانی سوچ کے لوگوں سے کون میل جول رکھے۔ اب آپ ہی بتائیں کیا وقت کے مطابق نہیں چلنا چاہیے؟جی بالکل چلنا چاہیے۔ لیکن ایک بات آپ بھی سمجھ لیں کہ وقت نہیں بدلا وقت کی کیا مجال ہے وہ خود سے بدل جائے جب تک کسی چیز کو بدلایا نہ جائے یا پھر اس کو حرکت نہ دی جائے وہ تبدیل نہیں ہو سکتی۔ اسی طرح سے وقت بھی اپنی رفتار کے مطابق چل رہا ہے جیسے پہلے دن سے چل رہا تھا۔ آج بھی وہ اس مدار میں گھوم رہا ہے جس مدار میں کل گھوم رہا تھا اور آنے والے کل میں بھی یوں گھومے گا۔

یہ کوئی موٹر کار کی سپیڈ تو ہے نہیں جس کو اپنی مرضی سے کم یا زیادہ کر لیا جائے۔ درحقیقت بدل ہم لوگ خود گئے ہیں اور الزام وقت کو دیتے ہیں کہ بدل گیا ہے۔ تبدیلی تو ہمارے طرز زندگی میں آ گئی ہے۔ اپنی تہذیب، ثقافت ، رسم و رواج کو چھوڑ رہے ہیں اور جدیدیت کے رنگ میں ڈھل رہے ہیں۔ پہلے ہم لوگ ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوتے تھے لیکن آج کے انسان کے پاس وقت ہی نہیں دوسروں کے دکھ درد میں شامل ہونے کا۔پہلے لوگ سادہ اور ہر بناوٹ سے عاری تھے اب تو یہ حال ہے کہ جب تک اپنی گفتگو میں انگریزی کو شامل نہ کر لیا جائے بات ہی مکمل نہیں ہوتی۔ لہجوں میں اتنی بناوٹ ہے سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے کہ یہ بندہ کہیں اظہار ہمدردی کے بجائے طنز تو نہیں کر رہا۔ اب اس سب میں کس کا قصور ہے ہمارا یا پھر وقت کا؟ قصور ہمارا اپنا ہے جو دن بدن زنگ آلود ہوتے جا رہے ہیں ظاہری اور باطنی طور سے۔ آگے سے آگے بڑھنے کی جستجو نے ہمارے دل مردہ کر دیے ہیں اور پھر بار بار کہتے ہیں وقت بدل گیا ہے۔

Allah

Allah

وقت تو وہی ہے جو خالق کائنات نے روز اول بنایا وہی دن سے رات، رات سے دن کا سفر، وہی سورج کا طلوع و غروب ہونا ، وہی چاند کی چاندنی کا رات کی تایکی میں روشنی بکھیرنا۔ پرندوں کا رزق کی تلاش میں دن بھر ایک شاخ سے دوسری شاخ پر منڈلانا اور پھر شام کے سائے پھیلنے تک اپنے گھونسلوں کی جانب رخ کرنا بھی وہی ہے جو پہلے دن سے تھا ہم لوگ تو ان پرندوں سے بھی گئے گزرے ہو گئے ہیں جو اپنی پہچان ہی بھول گئے ہیں اور وقت کے بدلنے کا رونا روتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Holy Quran and Facebook where we are going
Previous Post قرآن پاک اور فیس بک ہم کدھر جا رہے ہیں
Next Post راحیل شریف متنازع ہو جائیں گے
Raheel Sharif will be controversial

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.