وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک باپ نے غیر ت کے نام پر اپنی بیٹی کو قتل کردیا ہے۔

Islamabad: Father killed daughter for honor
اعجاز نامی شخص نے نواحی علاقے گولڑہ میں بیٹی عروج کو مارکر پولیس کو اطلاع دی تھانہ گولڑہ پولیس نے ملزم باپ کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی عروج کی عمر 15 برس کے لگ بھگ ہے، بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے پمزمنتقل کردی گئی ہے جہاں بچی کا پوسٹ مارٹم جاری ہے۔








