لاہور(نمائندہ یس اردو نیوز) نامور ماڈل ایان علی امریکی گلوکار علی زمان کے گانوں پر ماڈلنگ کرینگی5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1کروڑ روپے لیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی گلوکار علی زمان نے پنجاب اردو گانوں کا البم تیار کرنا شروع کردیا ہے۔ جس میں نامور ماڈل ایان علی بھی امریکی ماڈلز کے ساتھ پرفارم کرینگی۔ جس کیلئے علی زمان پاکستان ایک کروڑ معاوضہ ادا کرینگے، امکان ہے کہ ویڈیو کی ریکارڈنگ اپریل کے پہلے ہفتے میں شروع ہو جائیگی
ماڈل ایان علی امریکی گلوکار علی زمان کے گانوں پر ماڈلنگ کرینگی، 5گانوں پر ماڈلنگ کا معاوضہ 1 کروڑ روپے لیا جائیگا

